ٹیگس - وہابی دہشت گرد
نائجیریا کے شمال مشرقی صوبے میں وہابی دہشت گرد وں نے گاؤں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 30 افرادہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 442091 تاریخ اشاعت : 2020/02/11
عراق فورسز نے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے حلاف کارروائی میں 7 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ ان کے 23 مخفی ٹھکانوں کو تباہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440857 تاریخ اشاعت : 2019/07/21
عراقی فورسز نے عراق کے صوبہ دیالی میں عزاداری میں مشغول انجمنوں پر دہشت گردوں کے حملے کے منصوبہ کو ناکام بنادیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437156 تاریخ اشاعت : 2018/09/16
عراقی فورسز نے عراق کے صوبہ دیالی میں عزاداری میں مشغول انجمنوں پر دہشت گردوں کے حملے کے منصوبہ کو ناکام بنادیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437156 تاریخ اشاعت : 2018/09/16
عمران خان پر قاتلانہ حملے کے لیے بنی گالہ آنے والے ۱۰ وہابی دہشت گرد وں کو گرفتار کرلیا گیا ہے وہابی دہشت گرد وزیر اعظم عمران خان کو نشانہ بنانا چاہتے تھے۔
خبر کا کوڈ: 436936 تاریخ اشاعت : 2018/08/21
افغانستان میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے کمانڈر نے ۱۵۰ دہشت گردوں سمیت افغان فوج کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436763 تاریخ اشاعت : 2018/08/02
صومالیہ کی فورسز نے جوبا السفلی کے ایک فوجی کیمپ پر وہابی دہشت گرد تنظیم الشباب کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے ۸۷ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 436698 تاریخ اشاعت : 2018/07/26
افغانستان کے صوبہ ننگرہار کے شہر جلال آباد میں کسٹم فنانس ڈپارٹمنٹ کی عمارت پر وہابی دہشت گرد وں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ۹ افراد ہلاک اور ۳۰ زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435908 تاریخ اشاعت : 2018/05/13
مصر کے جنگی طیاروں نے صحرائے سینا میں وہابی دہشت گرد وں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں ۱۵ وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435829 تاریخ اشاعت : 2018/05/06
افغانستان کےمختلف صوبوں میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران ۲۸ وہابی دہشت گرد ہلاک جبکہ۱۳زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435230 تاریخ اشاعت : 2018/03/03
افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں ۵ داعش دہشت گردوں سمیت ۷۵سے زائد وہابی دہشت گرد طالبان ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435077 تاریخ اشاعت : 2018/02/18
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ کے علاقے ڈبل روڈ فلائی اوور پر وہابی دہشت گرد وں کے حملے میں سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 434681 تاریخ اشاعت : 2018/01/18
شام کے دو صوبوں ادلب اور درعا میں وہابی تکفیری دہشت گردوں کی آپس میں ایک بار پھر لڑائی شروع ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 433633 تاریخ اشاعت : 2018/01/14
شامی فورسز کا وہابی دہشت گرد وں کے خلاف آپریشن جاری ہے شامی فورسز نے مزید ۱۴ دیہاتوں کو دہشت گردوں سے آزاد کرالیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432578 تاریخ اشاعت : 2018/01/09
پاکستان کے شہر کراچی میں سی ٹی ڈی اور رینجرز نے مشترکہ کارروائی کے دوران وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم طالبان کے دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432533 تاریخ اشاعت : 2018/01/05
بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ثقافتی مرکز پر وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے کی مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432440 تاریخ اشاعت : 2017/12/28
مصر میں سکیورٹی فورسز نے وہابی دہشت گرد وں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ۹ دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ ۹ کو گرفتار کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432398 تاریخ اشاعت : 2017/12/25
افغانستان کے صوبے ننگرہار میں افغان فوج کے فضائی حملے میں داعش سے منسلک ۱۲ وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 432070 تاریخ اشاعت : 2017/12/02
جنرل حسین سلامی :
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی چیف کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکہ، عالم اسلام میں تفرقہ پھیلا کر مسلمانوں کی توجہ اسرائیل کی جانب سے ہٹانے اور خطے میں اسلامی جہموریہ ایران کے اثر و رسوخ کو روکنے کی کوشش کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431982 تاریخ اشاعت : 2017/11/26
پاکستان کے شہر فیصل آباد انسداد دہشت گردی پولیس "سی ٹی ڈی "سے مقابلے کے دوران خونخوار وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم طالبان پاکستان کے ۴ دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 431969 تاریخ اشاعت : 2017/11/25