ٹیگس - وہابی دہشت گرد
پاکستان میں فوجی عدالت سے سزا یافتہ مزید ۴ خطرناک وہابی دہشت گرد وں کو پھانسی دے دی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428103 تاریخ اشاعت : 2017/05/17
سعودی عرب اور امریکہ سے وابستہ وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے زیرتسلط عراقی شہر موصل سے قبضہ چھڑانے کے لئے عراقی فوج نے نیا محاذ کھول دیا ہے جس میں فوج کی مختلف یونٹس حصہ لے رہی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 427914 تاریخ اشاعت : 2017/05/05
مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری سیاسیات نے کہا : ملک کو کرپٹ سیاستدانوں سے نجات دلانے کیلئے وکلاء، سول سوسائٹی اور محب وطن جماعتوں کو میدان میں نکلنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 427717 تاریخ اشاعت : 2017/04/25
کرم ایجنسی کے عوام کو تکفیری دہشتگردوں کے ہاتھوں نشانہ بنائے جانے کا سلسلہ جاری ہے، آج دہشتگردوں نے مسافر وین کو ریمورٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت ۱۰ افراد شہید جبکہ ۱۳ زخمی ہوگئے جن میں سے ۳ کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 427712 تاریخ اشاعت : 2017/04/25
پاکستان کے صوبہ پنجاب کی پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے وہابی دہشت گرد اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ۸ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 427628 تاریخ اشاعت : 2017/04/20
ڈیرہ غازیخان کی تحصیل تونسہ شریف کے علاقے علی شاہ میں رینجرز اور سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران ۳ وہابی دہشت گرد مارے گئے۔
خبر کا کوڈ: 427481 تاریخ اشاعت : 2017/04/13
روس کے صدر ولادیمیر پوتین نےمصر کے شہر طنطا میں وہابی دہشت گرد وں کے بزدلانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے مصری صدر اور متاثرہ افراد کے لواحقین کو تعزیت پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 427395 تاریخ اشاعت : 2017/04/09
افغانستان میں سیکورٹی فورسز کی فضائی کارروائیوں اور جھڑپوں کے دوران ۴ طالبان کمانڈروں سمیت ۹۳ وہابی دہشت گرد ہلاک اور ۷۹ زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427192 تاریخ اشاعت : 2017/03/30
پیرس کے اورلی ہوائی اڈے پر حملہ کرنے والے وہابی دہشت گرد کے خون کے نمونے سے شراب اور منشیات کے استعمال کے شواہد ملے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427017 تاریخ اشاعت : 2017/03/21
پاکستان کے علاقہ صوابی میں پاکستانی سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران ۱۰ وہابی دہشت گرد ہلاک جب کہ ۳ فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426753 تاریخ اشاعت : 2017/03/08
کراچی میں سپر ہائی وے پر ٹول پلازہ کے قریب پولیس مقابلے کے دوران ۶ وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426204 تاریخ اشاعت : 2017/02/09
نوری المالکی :
عراق کے سابق وزیر اعظم نے کہا : وہابی دہشت گرد گروہ داعش مسلمانوں کے درمیان فتنہ برپا کرنے کی ناپاک کوشش کررہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424725 تاریخ اشاعت : 2016/11/27
وہابی دہشت گرد تنظیم لشکر طیبہ اور جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید نےعالمی سطح پر پاکستان کو بدنام اور تنہا کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423668 تاریخ اشاعت : 2016/10/06
ترک پولیس نے سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گرد تنظیم داعش سے منسلک ۴۰ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423339 تاریخ اشاعت : 2016/09/20
سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ڈھاکہ ریسٹورنٹ پر حملے کے ماسٹر مائنڈ تمیم احمد چوہدری سمیت ۴ وہابی دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 422863 تاریخ اشاعت : 2016/08/27
مسلح افراد نے افغانستان کے کابل میں امریکی یونیورسٹی پر حملہ کیا ہے شواہد اور مشاہدات سے معلوم ہوتا ہے کہ حملے کی منصوبہ بندی پاکستان میں کی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 422849 تاریخ اشاعت : 2016/08/26
کربلائے معلی میں عراقی سکیورٹی فورسز نے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کا ایک دہشت گردانہ منصوبہ ناکام بنا دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422824 تاریخ اشاعت : 2016/08/25