ٹیگس - وہابی دہشت گرد
شام کے صوبہ حماہ میں وہابی دہشت گرد وں کی آپسی جنگ میں ۳۰۰ وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 431585 تاریخ اشاعت : 2017/10/29
افغانستان کے صوبے ننگرہار میں فضائی حملے میں داعش سے منسلک ۱۴ وہابی دہشتگردہلاک ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 431577 تاریخ اشاعت : 2017/10/29
کینیا میں وہابی دہشت گرد وں نے طلبا کو لیجانے والی یونیورسٹی کی گاڑی کو نشانہ بناتے ہوئے اندھا دھند فائرنگ کر دی جس سے یونیورسٹی کی ۲خواتین ملازمین ہلاک جبکہ متعدد طلبا زخمی ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 430311 تاریخ اشاعت : 2017/10/10
پاکستان میں پشاور ایئرپورٹ پر طیارے پر فائرنگ اور دیگر دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث تین وہابی دہشت گرد وں کو پھانسی دے دی گئی۔
خبر کا کوڈ: 430230 تاریخ اشاعت : 2017/10/04
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہورمیں سگیاں پل کے قریب سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران ۵ وہابی دہشت گرد ہلاک جبکہ ۳ فرار ہوگئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 430177 تاریخ اشاعت : 2017/10/01
افغانستان کے صوبے ننگرہار میں امریکی ڈرون حملے اور افغان فورسز کے آپریشن میں ۲۲ وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں .
خبر کا کوڈ: 430173 تاریخ اشاعت : 2017/10/01
کراچی کے علاقہ گلستان جوہر الحبیب سوسائٹی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے ۷ وہابی دہشت گرد وں کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سےخود کش جیکٹس اور اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429865 تاریخ اشاعت : 2017/09/09
پاکستان کے شہر کراچی سے انصار الشریعہ پاکستان کے سربراہ شہریار عرف عبداللہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔انصار الشریعہ داعش سے منسلک تنظیم ہے اس تنظیم کے ۱۰ سے ۱۲ ارکان نےافغانستان میں دہشت گردانہ تربیت حاصل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429830 تاریخ اشاعت : 2017/09/06
عراق کے شہر تلعفرکے العیاضيہ علاقہ میں عراقی فورسز نے ۵۵ وہابی داعشی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429813 تاریخ اشاعت : 2017/09/05
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ۱۰ وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 429758 تاریخ اشاعت : 2017/09/01
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ۱۰ وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 429758 تاریخ اشاعت : 2017/09/01
سعد حریری :
لبنان کے وزير اعظم نے کہا : لبنان کی سرزمین پر وہابی دہشت گرد وں کے ناپاک وجود کو کسی صورت میں قبول نہیں کیا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 429557 تاریخ اشاعت : 2017/08/19
سعد حریری :
لبنان کے وزير اعظم نے کہا : لبنان کی سرزمین پر وہابی دہشت گرد وں کے ناپاک وجود کو کسی صورت میں قبول نہیں کیا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 429557 تاریخ اشاعت : 2017/08/19
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں وہابی دہشت گرد وں کے بم دھماکے کے نتیجے میں ۶ ایف سی اہلکار ہلاک اور ۳ زخمی ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429493 تاریخ اشاعت : 2017/08/15
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں وہابی دہشت گرد وں کے بم دھماکے کے نتیجے میں ۶ ایف سی اہلکار ہلاک اور ۳ زخمی ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429493 تاریخ اشاعت : 2017/08/15
فرانس کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ شام اور عراق سے ۲۷۱ وہابی دہشت گرد فرانس واپس پہنچ گئے ہیں اور سکیورٹی فورسز کی ان پر قریبی نظر ہے۔
خبر کا کوڈ: 429350 تاریخ اشاعت : 2017/08/06
فرانس کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ شام اور عراق سے ۲۷۱ وہابی دہشت گرد فرانس واپس پہنچ گئے ہیں اور سکیورٹی فورسز کی ان پر قریبی نظر ہے۔
خبر کا کوڈ: 429350 تاریخ اشاعت : 2017/08/06
پاکستان کے علاقہ شیراکوٹ اور مصری میں خطرناک وہابی دہشت گرد وں کو ہلاک کردیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429044 تاریخ اشاعت : 2017/07/16
پاکستان کے علاقہ شیراکوٹ اور مصری میں خطرناک وہابی دہشت گرد وں کو ہلاک کردیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429044 تاریخ اشاعت : 2017/07/16
عراقی فورسز نے موصل قدیم میں اپنی فوجی کارروائی کے آخری مرحلے میں ۱۲ وہابی دہشت گرد وں کو ہلاک اور ۵۰۰ کو گرفتار کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428772 تاریخ اشاعت : 2017/06/29