05 September 2017 - 15:16
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 429813
فونت
عراق کے شہر تلعفرکے العیاضيہ علاقہ میں عراقی فورسز نے ۵۵ وہابی داعشی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
موصل سے باہر داعش کے ٹنلز

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کے شہر تلعفرکے العیاضيہ علاقہ میں عراقی فورسز نے 55 وہابی داعشی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق عراقی فورسز کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عراقی فورسز نے کل رات ایک آپریشن کے دوران 55 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ متعدد دہشت گردوں کو زخمی کردیا ہے۔

عراقی فورسز کے بیان کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گردوں میں 26 خود کش حملہ آوروں کے نام بھی شامل ہیں جو العیاضیہ کے شمال اور مغرب میں دہشت گردانہ کارروائیاں انجام دینا چاہتے تھے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬