ٹیگس - داعش
ٹیگ: داعش
شام ملک میں دہشتگردوں کے زیر کنٹرول رہ چکے علاقوں میں دو اجتماعی قبروں کے دریافت ہونے کی خبر ہے۔
نیوز کوڈ: 443629 تاریخ اشاعت : 2020/09/04
شام میں بحران کھڑا کرنے کا مقصد علاقے کے توازن کو صیہونی حکومت کے حق میں تبدیل کرنا تھا ۔
نیوز کوڈ: 443370 تاریخ اشاعت : 2020/08/04
اقوام متحدہ کی رپورٹ میں بیان ہوا یے کہ بھارتی ریاستوں کیرالہ اور کرناٹک میں داعش دہشت گردوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔
نیوز کوڈ: 443271 تاریخ اشاعت : 2020/07/26
عراق کی انٹیلیجنس کا کہنا ہے کہ ایک کامیاب آپریشن کے دوران صوبہ نینوا میں داعش کے 9 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
نیوز کوڈ: 443198 تاریخ اشاعت : 2020/07/17
حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید جواد نقوی :
تحریک بیداری اُمت مصطفیٰ کے سربراہ نے کہا : داعش اور طالبان بنانے والے آج دیکھتے ہیں کہ تشیع قتل عام کا شکار ہونے کے باوجود زیادہ طاقتور ہے۔
نیوز کوڈ: 443103 تاریخ اشاعت : 2020/07/07
عراق میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے عراق کے ممتاز سیاسی تجزيہ نگار ہشام الہاشمی کے قتل کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
نیوز کوڈ: 443101 تاریخ اشاعت : 2020/07/07
شمالی عراق کے صوبے نینوا میں دہشت گرد گروہ داعش کی کئی سرنگیں تباہ کردی گئیں۔
نیوز کوڈ: 442983 تاریخ اشاعت : 2020/06/21
حسن شاکر الکعبی :
عراقی پارلیمنٹ میں البدر اتحاد کے سربراہ نے کہا کہ دہشتگرد گروہ عراقی امن و امان و استحکام کو برباد کرنا چاہتے ہیں جبکہ امریکی فورسز کی موجودگی میں ان دہشتگرد گروہوں کا خاتمہ ناممکن ہے۔
نیوز کوڈ: 442979 تاریخ اشاعت : 2020/06/20
مصطفیٰ الکاظمی :
عراق کے وزیر اعظم نے ملک کی دینی مرجعیت کو دہشتگرد گروہوں منجملہ داعش کی ناکامی میں ایک اہم عنصر قرار دیا۔
نیوز کوڈ: 442940 تاریخ اشاعت : 2020/06/14
عراق میں ولی فقیہ کے نمائندہ:
آیت الله سید مجتبی حسینی نے رسا نیوز ایجنسی کے کانفرنس حال میں تقریر کے درمیان عراق اور نجف اشرف کے حوزات علمیہ کا تجزیہ کرتے ہوئے کہا: عراق میں امریکا کی فوجی اور ثقافتی سرگرمیاں خطرناک ہیں ۔
نیوز کوڈ: 442908 تاریخ اشاعت : 2020/06/08
بزدل امریکہ نے چاہا پہلے اپنے پروردہ داعش کے ذریعہ جنرل قاسم سلیمانی کو قتل کرا دیں لیکن جب چیلے کامیاب نہ ہو سکے تو گرو کو خود کودنا پڑا، لیکن وہی بزدلی کہ کسی میں ہمت نہ تھی کہ وہ سامنے سے وار کرتا لہذا بزدلانہ حملہ کر کے شہید کیا۔
نیوز کوڈ: 442893 تاریخ اشاعت : 2020/06/06
کراچی میں اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کراچی اور وفاقی انٹیلی جنس ادارے نے مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے داعش سے وابستہ اہم دہشت گرد رہنما کو گرفتار کرلیا ہے۔
نیوز کوڈ: 442847 تاریخ اشاعت : 2020/05/31
عراق کی مسلح افواج کے ترجمان :
عراق کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو داعش دہشت گرد گروہ کا مقابلہ کرنے کے لئے غیر ملکی فوجیوں کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
نیوز کوڈ: 442831 تاریخ اشاعت : 2020/05/28
عراق اور شام میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے سابق سربراہ ابو بکر بغدادی کا معاون بھی ہلاک ہوگیا ہے۔
نیوز کوڈ: 442820 تاریخ اشاعت : 2020/05/26
حشد الشعبی نے کہا کہ داعش کے باقیماندہ دہشتگرد عراقی سکیورٹی فورسز کا سامنا کرنے کی تاب نہیں رکھتے .
نیوز کوڈ: 442686 تاریخ اشاعت : 2020/05/10
عراق کی رضا کار فورس حشد الشعبی کے جوانوں نے کل شام صوبہ صلاح الدین کے شہر آمرلی میں دہشتگرد گروہ داعش کے حملے کو ناکام بنا دیا۔
نیوز کوڈ: 442632 تاریخ اشاعت : 2020/05/03
عراق کے سیکورٹی اداروں نے داعش کے آٹھ خطرناک دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
نیوز کوڈ: 442540 تاریخ اشاعت : 2020/04/19
جرمنی نے سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے ۵ داعش دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔
نیوز کوڈ: 442518 تاریخ اشاعت : 2020/04/16
شمالی شام پر ترکی اور داعش سے وابستہ عناصر کی جارحیت کا سلسلہ رکنے کے بعد تقریبا ایک لاکھ دس ہزار شامی پناہ گزیں صوبہ ادلب میں واپس آگئے ہیں۔
نیوز کوڈ: 442508 تاریخ اشاعت : 2020/04/14
دہشت گرد گروہ داعش کی خراسان ونگ کے سرغنہ نے علاقے کے ملکوں کی خفیہ ایجنسیوں کے ساتھ اپنے ٹولے کے گہرے رابطے کا انکشاف کیا ہے۔
نیوز کوڈ: 442446 تاریخ اشاعت : 2020/04/05