ٹیگس - داعش
بشار الاسد:
شام کے صدر نے کہا ہے کہ ملک میں جاری جنگ آئندہ سال تک مکمل طور پر ختم ہو جائے گی اور دہشت گردوں کے قبضے سے ملک کا ایک ایک انچ علاقہ واپس لے لیں گے۔
خبر کا کوڈ: 436240 تاریخ اشاعت : 2018/06/11
نبیہ بری :
لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ شام اور عراق میں داعش کی مسلسل شکست کے بعد اب داعش اور اس کے حامی اسلامی تحریکوں کے خلاف نئی سازش میں مصروف ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436191 تاریخ اشاعت : 2018/06/07
عراق:
عراقی حکام نے موصل سے گرفتار کئے گئے ۱۵۰ داعش ی جنگجوؤں کو سنائی گئی سزائے موت پر عمل درآمد کی تیاری مکمل کرلی ہے جنہیں تختہ دار پر چڑھانے کے لیے موصل سے بغداد منتقل کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436183 تاریخ اشاعت : 2018/06/06
پاکستانی فوج کے خفیہ ادارے آئی ایس آئی نے داعش دہشت گرد گروہ کو اپنے ملک کے لئے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436140 تاریخ اشاعت : 2018/06/02
پاکستانی حکام اس سے قبل ملک میں داعش کے وجود سے انکار کرتے رہے ہیں لیکن اب پاکستانی حکام نے نئی داخلی سکیورٹی پالیسی کااعلان کرتے ہوئے پاکستان میں سرگرم وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم داعش کو پاکستان کے امن کے لئے سب سے بڑا خطرہ قرار دیدیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436124 تاریخ اشاعت : 2018/06/01
امریکی ایوان نمائندگان نے ایک بل پاس کرکےعراق کے استقامتی گروہوں تحریک عصائب اہل حق، تحریک النجباء اور کتائب حزب اللہ کودہشت گرد قراردے دیا اور اب حتمی منظوری کے لئے اس بل کو سینیٹ میں بھیج دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436080 تاریخ اشاعت : 2018/05/28
شام کے دو فوجی ٹھکانوں پر امریکہ نے بمباری کی ہے جس کے بعد داعش نے بھی ان فوجی ٹھکانوں پر حملہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 436036 تاریخ اشاعت : 2018/05/24
عراقی فضائیہ کے طیاروں نے شام کے سرحدی علاقے میں واقع داعش کے لاجسٹک سینٹر کو تباہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435921 تاریخ اشاعت : 2018/05/14
عراقی فوج نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گيا ہے کہ رعاقی فورسز نے ایک خصوصی کارروائی میں ۵ داعش دہشت گرد کمانڈروں اور ۴۰ داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435885 تاریخ اشاعت : 2018/05/11
شام میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے صوبہ دیرالزور کے مشرق میں واقع قصبہ ہجین میں ۵ شامی شہریوں کے سر کاٹ دیئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435874 تاریخ اشاعت : 2018/05/10
بشار اسد :
شام کے صدر نے کہا کہ شام کے پاس کیمیائی ہتھیار نہیں ہیں جو مواد تھا وہ سب اقوام متحدہ کے حوالے کردیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 435870 تاریخ اشاعت : 2018/05/10
حسین امیر عبداللہیان:
پارلیمنٹ کے اسپیکر کے معاون خصوصی برائے بین الاقوامی امور نے کہا کہ داعش کو امریکہ اور اس جیسے ممالک کی پشت پناہی حاصل ہے اور بدقسمتی سے ایسی دہشتگرد تنظیموں سے ان ممالک کو فائدہ پہنچا ہے.
خبر کا کوڈ: 435849 تاریخ اشاعت : 2018/05/08
افغانستان کے دارالحکومت کابل اور صوبہ قندہارکے ضلع دامان میں ۴ بم دھماکوں میں صحافیوں سمیت ۵۵ جاں بحق سو سے زیادہ زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 435772 تاریخ اشاعت : 2018/05/01
علی لاریجانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ امریکہ دہشت گردگروہوں کا بانی اور اصلی حامی ہے امریکہ دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے بجائے خطے میں دہشت گردوں کی بھر پور مدد کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435764 تاریخ اشاعت : 2018/05/01
حرم حضرت عباس کے متولی:
حرم حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کے متولی نے دھشت گرد داعش سے مقابلے میں آیت الله سید علی سیستانی کے فتوائے جہاد کفائی کو تاریخ کا بے مثال فتوا جانا ۔
خبر کا کوڈ: 435735 تاریخ اشاعت : 2018/04/28
حجت الاسلام سید احمد صافی :
روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے متولی شرعی نے بیان کیا : آیت الله سیستانی کی طرف سے دفاع کفائی کا فتوی دہشت گرد گروہ داعش سے مقابلہ کے لئے بے مثال ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435712 تاریخ اشاعت : 2018/04/26
حیدرالعبادی:
عراق کے وزیر اعظم نے ایک بار پھر اس عزم کااظہار کیا کہ اس ملک میں دہشتگردی کو پنپنے نہیں دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 435690 تاریخ اشاعت : 2018/04/25
جنرل محمد باقری :
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کبھی بھی امریکا اور اس کے اتحادیوں کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکے گا اور ساتھ ہی وہ اپنی توانائیوں پر بھروسہ کرکے اپنے ہمسایہ ملکوں کی جانب دوستی کا ہاتھ بڑھاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435679 تاریخ اشاعت : 2018/04/24
امام علیؑ کے بارے میں ایک چشم کشا واقعہ تاریخ میں نقل ہوا ہے، جسکے مطابق جب آپ نے کوفہ میں ایک بوڑھے یہودی کو بھیک مانگتے ہوئے دیکھا تو آپ نے سوال کیا کہ یہ میری حکومت میں بھیک کیوں مانگ رہا ہے؟ اس نے کہا یاعلی! کل تک مجھ میں قوت تھی، میں کام کرتا تھا، لیکن اب مجھ میں قوت نہیں رہی۔ امام نے فرمایا: اسکی تمام ضرورتوں کو بیت المال سے پورا کیا جائے اور اسے ماہانہ وظیفہ دیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 435588 تاریخ اشاعت : 2018/04/16
علماء و مشائخ سے گفتگو میں جماعت کے سربراہ کا کہنا تھا کہ محراب و منبر کو مرکز بنا کر قرآن و سنت کے پیغام کو عام کرکے معاشرے کو معاشرتی آلودگی، فرقہ واریت و انتہا پسندی سے نجات دلائی جا سکتی ہے، اس کیلئے تمام مکاتب فکر سمیت سیاسی جماعتوں کے سربراہان، اساتذہ، وکلا سمیت طلبا تک جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 435587 تاریخ اشاعت : 2018/04/16