Tags - داعش
وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے دہشت گردوں نے خوگیانی کے 6 دیہاتوں اور ضلع شیر زاد پر قبضہ کرلیا لیکن شدید لڑائی جاری ہے۔
News ID: 440255 Publish Date : 2019/04/25
سری لنکا میں ایسٹر کے روز ہونے والے سلسلہ وار بم دھماکوں کی ذمہ داری دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کرلی۔
News ID: 440243 Publish Date : 2019/04/24
دہشتگرد گروہ داعش نے ریاض میں سکیورٹی کے ایک ادارے پر ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کی۔
News ID: 440236 Publish Date : 2019/04/23
عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے اپنے خلاف امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان کے بیان کے ردعمل میں حکومت عراق سے کہا ہے کہ وہ بغداد میں امریکی سفیر کو طلب کرے۔
News ID: 440002 Publish Date : 2019/03/17
وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خلیفہ ابو بکر بغدادی نے اپنے دہشت گردوں کو چھوڑ کر راہ فرار اختیار کیا ۔
News ID: 439953 Publish Date : 2019/03/10
News ID: 439929 Publish Date : 2019/03/07
شار الجعفری :
قوام متحدہ میں شام کےمستقل نمائندے نے کہا: ابوبکر بغدادی کی مخفی گاہ سے امریکہ بخوبی واقف ہے ۔
News ID: 439876 Publish Date : 2019/03/02
محمد بن عبدالرحمن آل ثانی :
قطر کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دوحہ میں داعش کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں ایک اجلاس منعقد ہوگا۔
News ID: 439707 Publish Date : 2019/02/07
داعش کے خلاف قائم نام نہاد امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر مغربی شام کے شہر البوکمال میں شامی فوج کے ٹھکانوں پر حملے کئے۔ دوسری جانب اطلاعات ہیں کہ امریکہ نے شمال مشرقی شام کے صوبے حسکہ میں بھاری مقدار میں فوجی سازو سامان منتقل کر دیا۔
News ID: 439672 Publish Date : 2019/02/03
پاکستان کی سیاسی شخصیت شاہ محمود قریشی نے کہا کہ القاعدہ اور داعش کیخلاف ملکر کام کرنا ہوگا، داعش خطے کو غیر مستحکم کرسکتی ہے۔
News ID: 439668 Publish Date : 2019/02/02
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی کی معیشت کو تباہ کرنے کے بیان سے یوٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان معاشی ترقی کے وسیع مواقع ہیں۔
News ID: 439534 Publish Date : 2019/01/15
عراقی فوجی اہلکاروں نے صوبے الانبار میں داعش دہشت گرد گروہ کے باقی بچے عناصر کے خلاف کارروائی انجام دیتے ہوئے اس دہشت گرد گروہ کے پانچ سرغنہ ہلاک کر دیئے۔
News ID: 439519 Publish Date : 2019/01/13
جامع مسجد سرینگر کے تقدس اور حرمت کو پامال کرنے کی کوششوں پر شدید ردعمل کا اظہار کیا گیا ۔
News ID: 439488 Publish Date : 2018/12/30
سید حسن الموسوی الصفوی :
جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ نے کہا کہ سرزمین کشمیر پر داعش ی جھنڈے کی رونمائی ان داعیان اسلام اور اولیاء کرام کی توہین و تذلیل ہے جن کی بدولت اہلیان کشمیر ایمان کی دولت سے سرفراز ہوئے ہیں۔
News ID: 439029 Publish Date : 2019/01/01
جامع مسجد سرینگر کے تقدس اور حرمت کو پامال کرنے کی کوششوں پر شدید ردعمل کا اظہار کیا گیا ۔
News ID: 439009 Publish Date : 2018/12/30
حجت الاسلام سید وحید عباس کاظمی:
مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخواہ پاکستان کے عبوری جنرل سکریٹری نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ قوم کے لوٹیروں کو ضرور سزا ہونی چاہئے کہا: دنیا داعش کو شکست دینے والوں سے آگاہ ہے، ٹرمپ کا اعلان ایک مذاق ہے ۔
News ID: 438964 Publish Date : 2018/12/24
برھم صالح:
عراقی صدر برھم صالح ے داعش کی شکست کی سالگرہ کے موقع پرکہا کہ داعش کی شکست مرجع تقلید آیتالله العظمی سیستانی کے حکم سے ممکن ہوا۔
News ID: 438909 Publish Date : 2018/12/17
عراقی طیاروں نے شام کے اندر وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں ابو بکر بغدادی کے ۱۶ قریبی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
News ID: 438903 Publish Date : 2018/12/16
ڈاکٹر علی لاریجانی:
اسلامی جمھوریہ ایران کے پارلیمنٹ اسپیکر نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ سلامتی کونسل نے اپنی ذمہ داریوں پر بخوبی عمل نہیں کیا تاکید کی : علاقہ میں امریکی جنگ اور متعدد ممالک کے خلاف امریکا کی ایک طرفہ پابندیاں، سلامتی کونسل کی قرار داد کا حصہ نہیں تھا اور نہ ہے ۔
News ID: 438847 Publish Date : 2018/12/08
اقوام متحدہ نے کہاہے کہ عراق میں جن علاقوں پر داعش تنظیم کا قبضہ رہا ، وہاں ۲۰۰ سے زیادہ اجتماعی قبریں دریافت ہوئیں۔
News ID: 437605 Publish Date : 2018/11/08