Tags - داعش
عراق میں داعش کے ایک خفیہ ٹھکانے پر عراقی فوج کے طیاروں کے حملے کے نتیجے میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
News ID: 442359 Publish Date : 2020/03/22
عراقی فوج کی مشترکہ کمان نے نام نہاد داعش مخالف امریکی اتحاد کے ساتھ ہر قسم کا تعاون ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
News ID: 442311 Publish Date : 2020/03/15
لندن میں ۲ فروری کو چاقو کے دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کرلی ہے۔
News ID: 442051 Publish Date : 2020/02/04
محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ داعش گروہ ابھی خطے کے ایک بڑے خطرے میں تبدیل ہوگیا اور افغانستان کے اندر اثر و رسوخ کی ہے جو بھارت اور ایران سمیت دیگر علاقائی ممالک کی سلامتی کو خطرات کا سامنا کرے گا۔
News ID: 441941 Publish Date : 2020/01/16
عراق کی سیکورٹی فورسز نے ملک میں سرگرم داعش ی ٹولے کے ایک سرغنہ کو گرفتار کر لیا ہے۔
News ID: 441940 Publish Date : 2020/01/16
آیت الله سیستانی کے نمائندہ:
آیت الله سیستانی کے نمائندہ حجت الاسلام احمد الصافی نے اس ھفتہ شھر کربلائے معلی میں نماز جمعہ کے خطبہ میں عراق کی اصلاحات کو داعش سے جنگ کرنے سے بھی زیادہ سنگین بتایا ۔
News ID: 441757 Publish Date : 2019/12/14
عراق میں عوام کے پر امن مظاہروں سے ناجائزہ فائدہ اٹھاتے ہوئے اغیار سے وابستہ بعض عناصر نے اتوار کی رات کربلائے معلی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل خانے پر حملہ کردیا۔
News ID: 441553 Publish Date : 2019/11/04
مرجع تقلید نجف اشرف آیت الله حکیم نے داعش یوں کے خانوادے سے صحیح برتاو کرنے کی تاکید کی ۔
News ID: 441407 Publish Date : 2019/09/30
شام میں تکفیری دہشت گردوں کے مابین خونریز جھڑپ جاری ہے ، ان جھڑپوں میں 23 تکفیری دہشتگرد ہلاک ہوچکے ہیں ۔
News ID: 441399 Publish Date : 2019/09/30
عراقی فورسز نے عراق کے مغربی علاقہ میں 12 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کیا ہے۔
News ID: 441383 Publish Date : 2019/09/28
متحدہ عرب امارات یمن میں القاعدہ اور داعش تنظیموں کے ساتھ رابطے میں ہے۔
News ID: 441323 Publish Date : 2019/09/19
نجف اشرف کے امام جمعہ:
نجف اشرف عراق کے امام جمعہ حجت الاسلام سید صدر الدین قبانچی نے امریکی چائنل «الحرة» کو داعش یوں کا حامی جانا اور کہا: شیعہ حتی اسلامی حکومتوں کے ہاتھوں بھی تکلیف و اذیت میں مبتلی ہیں ۔
News ID: 441241 Publish Date : 2019/09/07
عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے صوبے نینوا میں مسلح افواج کے آپریشن کے تیسرے مرحلے میں داعش دہشت گرد گروہ کے بارہ ٹھکانوں کو تباہ کر دیا۔
News ID: 440991 Publish Date : 2019/08/06
بشار اسد :
شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ شامی فوج نے اپنے ملک اور عوام کے دفاع میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ہے۔
News ID: 440956 Publish Date : 2019/08/01
مرجع تقلید تقلید نجف اشرف عراق نے داعش کے ہاتھوں جلد ہی آزاد شدہ علاقے موصل میں صلح و یکجہتی اور مسالمت آمیز حیات کے تحفظ پر تاکید کی ۔
News ID: 440901 Publish Date : 2019/07/27
آیت الله حکیم:
مراجع تقلید عراق میں حضرت آیت الله حکیم نے کہا کہ تمام مومنین خصوصا قبائل کے ذمہ داران داعش سے مقابلہ میں شیعہ ترکمن اور شبک خواتین کی فداکاری پر فخر کریں ۔
News ID: 440871 Publish Date : 2019/07/22
عراق:
عراقی فورسز نے ملک کے شمال میں تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف کارروائی میں 7 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
News ID: 440859 Publish Date : 2019/07/22
عراق فورسز نے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے حلاف کارروائی میں 7 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ ان کے 23 مخفی ٹھکانوں کو تباہ کردیا ہے۔
News ID: 440857 Publish Date : 2019/07/21
حشد شعبی عراق (عراقی عوامی فورسز) کے اہل کاروں نے داعش کے دو سرغناوں کو اپنی جال میں جال پھنسا لیا ۔
News ID: 440830 Publish Date : 2019/07/18
دہشت گرد گروہ داعش نے ھندوستان میں "ولایت الہند" کے نام سے صوبے کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔
News ID: 440363 Publish Date : 2019/05/12