04 February 2020 - 18:49
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 442051
فونت
لندن میں ۲ فروری کو چاقو کے دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کرلی ہے۔

رسا نیوز ایجنسی کی روپورٹ کے مطابق لندن میں ۲ فروری کو چاقو کے دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کرلی ہے۔

اطلاعات کے مطابق 20 سالہ داعشی جوان سودیش امن نے جعلی خود کش جیکٹ پہنی ہوئی تھی جسے لندن کی مصروف شاہراہ ساؤتھ اسٹریٹ پر 2 افراد کو چاقو سے زخمی کرنے پر پولیس نے گولی مار کر ہلاک کردیا تھا۔

داعش کے پروپیگنڈا دھڑے نے حملہ آور کو " داعش دہشت" قرار دیتے ہوئے مزید حملوں کی دھمکی دی ہے۔

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬
تازه ترین خبریں
مقبول خبریں
پرطرفدارترین