داعش - صفحه 8

ٹیگس - داعش
دہشت گردوں کے قریبی ذرائع ابلاغ نے اس بات کی تائید و تصدیق کی ہے کہ تحریر الشام ( جبهه النصره ) کے ۷۸۳ دہشت گرد گزشتہ مہینے کے دوران شام کےصوبوں حماه ، ادلب اور حلب میں شامی فوج کی کارروائی کے دوران ہلاک ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 435209    تاریخ اشاعت : 2018/03/01

حیدرالعبادی:
عراق میں داعش ی باقیات کے خاتمے کے لئے اہم منصوبہ تیار کرلیا گیاہے۔
خبر کا کوڈ: 435196    تاریخ اشاعت : 2018/02/28

عراق کی ایک عدالت نے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش سے منسلک ترکی کی ۱۶ دہشت گرد خواتین کو دہشت گردی کے سنگین جرائم اور عراقی شہریوں کے قتل کے جرم میں سزائےموت سنا دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435171    تاریخ اشاعت : 2018/02/26

پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقوں میں وہابی دہشتگرد تنظیم داعش کے خطرات بڑھ گئے ہیں۔ صوبہ خيبر پختون خواہ کی حکومت نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو جدید ٹیکنالوجی فراہم کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435167    تاریخ اشاعت : 2018/02/26

عراقی سکیورٹی فورسز نے موصل کے مغرب میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خفیہ ٹھکانے پر حملہ کرکے ۳۰ داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435163    تاریخ اشاعت : 2018/02/26

محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے خطے میں دہشت گردی کے فروغ میں امریکہ کے کلیدی کردار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ داعش کو اب شام اور عراق سے دوسری جگہ منتقل کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435156    تاریخ اشاعت : 2018/02/25

سید حسن نصر اللہ:
حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکریٹری نے علاقے میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے منصوبے کی ناکامی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اپنی جد و جہد کا نتیجہ آج مل رہا ہے اور ہماری کاوشوں کا اہم نتیجہ مزاحمتی تحریک کی حمایت ہے۔
خبر کا کوڈ: 435154    تاریخ اشاعت : 2018/02/25

محمد جواد ظریف:
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ داعش دہشت گرد گروہ کی فکری و مالی بنیادیں ختم نہیں ہوئی ہیں اور مغربی ایشیا میں اس وقت بھی اس کا وجود ایک بڑا خطرہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 435147    تاریخ اشاعت : 2018/02/24

مصر کی عدالت نے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش سے منسلک ۲۱ دہشت گردوں کوسزائے موت کا حکم سنا دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435138    تاریخ اشاعت : 2018/02/23

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اپنے ہنگامی اجلاس میں شام میں تیس روزہ فائربندی کی مجوزہ قرارداد کے بارے میں کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکی۔
خبر کا کوڈ: 435135    تاریخ اشاعت : 2018/02/23

شام کی عوامی رضاکار فورس کے دستے عفرین شہر کے مرکزی علاقے میں داخل ہوگئے جہاں عام شہریوں نے ان کا پر تپاک خیر مقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435128    تاریخ اشاعت : 2018/02/23

افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں ۵ داعش دہشت گردوں سمیت ۷۵سے زائد وہابی دہشت گرد طالبان ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435077    تاریخ اشاعت : 2018/02/18

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ پاک فوج کو کسی اور ملک میں بھیجے جانے کا فیصلہ کسی بھی طور پاکستان کے حق میں نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 435072    تاریخ اشاعت : 2018/02/18

آیت الله سید محمد سعید حکیم :
نجف اشرف کے ایک مرجع تقلید نے بیان کیا ہے کہ عراق کے جوانوں نے صحیح اسلامی عقیدہ سے متمسک ہو کر داعش کو اس ملک سے راہ فرار پر مجبور اور اس کو سخت شکست دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435070    تاریخ اشاعت : 2018/02/18

آیت اللہ اراکی:
تقریب مذاہب اسلامی کے عالمی فورم کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ دشمن چاہتے تھے کہ بغداد مسلمانوں میں تفرقے کا مرکز بن جائے مگر اس وقت عراق کا یہ دارالحکومت اسلامی اتحاد کے مرکز میں تبدیل ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435066    تاریخ اشاعت : 2018/02/17

حسن نصراللہ:
حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ پورا خطہ تیل اور گیس کی جنگ میں گھرا ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435059    تاریخ اشاعت : 2018/02/17

عراق اور شام میں شکست سے دوچار داعش کے برطانوی دہشتگردوں میں سے ایک سو کے قریب برطانیہ میں واپس داخل ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435057    تاریخ اشاعت : 2018/02/17

حجت الاسلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری:
اپنے ایک بیان میں سربراہ ایم ڈبلیو ایم کا کہنا تھا کہ کابل حکومت کی افغانستان کے بشتر حصوں میں رٹ عملاً ختم ہوچکی ہے۔ غیر مستحکم افغانستان پاکستان کے مفاد میں نہیں ہے۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان بداعتمادی کی فضا دونوں ممالک کیلئے نقصاندہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 435055    تاریخ اشاعت : 2018/02/16

ایم ڈبلیو ایم نے کہا ہے کہ افغانستان میں عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کا بڑھتا ہوا اثر و رسوخ، ایشیا کے امن کے لئے خطرے کی گھنٹی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435048    تاریخ اشاعت : 2018/02/16

علی اکبر ولایتی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر مزاحمتی تحریک نہ ہوتی تو آج مسلم ریاستوں میں داعش کا راج ہوتا۔
خبر کا کوڈ: 435045    تاریخ اشاعت : 2018/02/16