23 February 2018 - 18:19
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 435138
فونت
مصر کی عدالت نے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش سے منسلک ۲۱ دہشت گردوں کوسزائے موت کا حکم سنا دیا ہے۔
داعش

رسا نیوز ایجنسی کی مصری الیوم سے رپورٹ کے مطابق، مصر کی عدالت نے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش سے منسلک 21 دہشت گردوں کوسزائے موت کا حکم سنا دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مصری عدالت نے چار وہابی دہشت گردوں کو 50 سال اور تین وہابی دہشت گردوں  کو 15 سال قید کی سزائیں بھی سنائی ہیں۔

سزائے موت پانے والے21 وہابی دہشت گرد میں سے 16مفرور ہیں، تمام افراد پر داعش سے منسلک ایک دہشت گرد سیل سے تعلق رکھنے کا الزام ہے۔ /۹۸۹/ ف۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬