Tags - دھشت گرد
علامہ عبدالخالق اسدی:
ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے جنرل سکریٹری نے کہا کہ شیعہ سنی مکاتب فکر کے عقائد میں اختلاف آج کے نہیں، چودہ سو سالوں سے ہیں، جو عناصر ان اختلافات کو ہوا دے کر تصادم میں بدلنا چاہتے ہیں، انکی ڈوری کہیں اور سے ہل رہی ہے، تمام حالات پر ہماری گہری نظر ہے۔
News ID: 443614    Publish Date : 2020/09/02

شیعہ علماء کرام:
میڈیا کو جاری کردہ بیان میں شیعہ علماء کرام کا کہنا تھا کہ آج سے پہلے دہشت گرد اسکولوں پر حملے کرکے معصوم بچوں کو نشانہ بنا رہے تھے لیکن آج ان دہشت گردوں نے ملک کے معاشی حب پر حملہ کرکے پاکستان کی معاشی صورتحال کو مزید خراب کرنے کی کوشش کی ہے۔
News ID: 443052    Publish Date : 2020/07/10

جرمنی میں مسجدوں پر دہشتگردانہ حملوں کی سازش کا پردہ فاش ہونے کے بعد اس ملک کے مسلمانوں نے جرمن پولیس سے مزید سیکورٹی کا مطالبہ کیا ہے
News ID: 442139    Publish Date : 2020/02/19

News ID: 441980    Publish Date : 2020/01/22

آئی ایس او:
اپنے بیان میں آئی ایس او کراچی ڈویژن کے صدر محمد عباس نے کہا کہ سانحہ پشاور میں ننھی جانوں نے بڑی ہمت اور طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے دہشتگردوں کی سفاکیت اور ہماری صفوں میں موجود دہشتگردی کے حامیوں کے اصل چہرے کو قوم کے سامنے بے نقاب کیا۔
News ID: 441765    Publish Date : 2019/12/15

آیت الله سیستانی کے نمائندہ:
آیت الله سیستانی کے نمائندہ حجت الاسلام احمد الصافی نے اس ھفتہ شھر کربلائے معلی میں نماز جمعہ کے خطبہ میں عراق کی اصلاحات کو داعش سے جنگ کرنے سے بھی زیادہ سنگین بتایا ۔
News ID: 441757    Publish Date : 2019/12/14

عراقی دارالحکومت بغداد کے شمال میں واقع شہر سامرا میں جمعرات کی شب ، دوسری بار پیش آنے والے دہشتگردانہ حملے کے نتیجے میں شدید دھماکا ہوا۔
News ID: 441747    Publish Date : 2019/12/13

شام میں تکفیری دہشت گردوں کے مابین خونریز جھڑپ جاری ہے ، ان جھڑپوں میں 23 تکفیری دہشتگرد ہلاک ہوچکے ہیں ۔
News ID: 441399    Publish Date : 2019/09/30

امریکا میں 11 ستمبر 2001 کو ہونے والے حملوں کو 18 برس مکمل ہونے پر افغانستان میں موجود امریکی سفارت خانے پر راکٹ سے حملہ کردیا گیا۔
News ID: 441259    Publish Date : 2019/09/11

پاکستان:
اکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہرکوئٹہ کی انتظامیہ نے کوئٹہ کو بڑی تخریب کاری سے بچا لیا، دہشتگرد محرم الحرام میں دہشتگردانہ کارروائی کرنا چاہتے تھے۔
News ID: 441215    Publish Date : 2019/09/04

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکہ کے یکطرفہ اقتصادی اقدامات کو اقتصادی دہشت گردی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم دہشت گردوں سےمذاکرات نہیں بلکہ ان کا مقابلہ کریں گے۔
News ID: 440864    Publish Date : 2019/07/22

مولانا عاصم مخدوم:
ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے دفتر میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین کل مسالک علماء بورڈ کا کہنا تھا کہ پاکستان میں امن و امان اور معاشی استحکام کیلئے مذہبی و سماجی ہم آہنگی کا قیام ضروری ہے۔ ملک کو اسوقت داخلی حوالے سے کئی چیلنجز کا سامنا ہے۔
News ID: 440751    Publish Date : 2019/07/07

افغانستان کے صوبےغزنی میں خوفناک کار بم دھماکے میں 12 افراد جاں بحق اور 72 سے زائد زخمی ہو گئے ۔زخمیوں میں 50 بچے بھی شامل ہیں۔
News ID: 440741    Publish Date : 2019/07/07

سری لنکا میں ایسٹر کے روز ہونے والے سلسلہ وار بم دھماکوں کی ذمہ داری دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کرلی۔
News ID: 440243    Publish Date : 2019/04/24

علامہ مبارک موسوی:
ایم ڈبلیو ایم کے سینیئر رہنما نے سری لنکا میں ہونیوالے دہشتگردی کے واقعات میں 5 پاکستانی شہریوں کے جاں بحق ہونے کی بھی شدید الفاظ میں مذمت کی اور کہا پاکستان کے عوام اور حکومت سری لنکن عوام کیساتھ کھڑے ہیں، ہم دہشتگردی کیخلاف سری لنکا ساتھ دیں گے۔
News ID: 440228    Publish Date : 2019/04/22

حزب اللہ لبنان نے سری لنکا چرچ اور ہوٹلوں پر دھماکوں کی شدید مذمت کی۔
News ID: 440226    Publish Date : 2019/04/22

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایران کی بری فوج کے کمانڈروں سے ملاقات میں سپاہ کے خلاف امریکہ کے معاندانہ اقدام کے بعد فوج اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے درمیان اتحاد اور تعاون کو قابل ستائش قراردیا ۔
News ID: 440195    Publish Date : 2019/04/17

امریکی کانگریس رکن:
امریکی ایوان نمائندگان کی رکن ٹلسی گیبرڈ نے صدر ٹرمپ کو دہشت گرد گروہ القاعدہ کا سب سے بڑا حامی قرار دیا۔
News ID: 440192    Publish Date : 2019/04/17

مقررین نے مظاہرین سے خطاب میں کہا کہ کالعدم اور دہشتگرد تنظیموں سے حکومت کارروائی کی بجائے مذاکرات کرتی ہے، جو محب وطن پاکستانیوں اور پاکستان کی سلامتی کیلئے زہر قاتل ہے، ملت تشیع پاکستان کی تاریخ خون سے سرخ ہے ۔
News ID: 440181    Publish Date : 2019/04/15

امریکہ پر گوروں کے سامراجی قبضے کو قریب ۲۴۰ سال گزر چکے ہیں اور اس مدت کا ۹۲ فیصد حصہ یعنی ۲۲۲ سال اس نے دنیا بھر کے دیگر ممالک میں جنگ و جارحیت کے عالم میں گزارے ہیں۔
News ID: 440175    Publish Date : 2019/04/15