ٹیگس - دھشت گرد
دنیا بھر میں اسوقت جہاں جہاں بھی دہشتگردی کا بازار گرم ہے، چاہے وہ افغانستان ہو یا پاکستان، عراق ہو یا شام، لبنان ہو یا یمن، حجاز ہو یا فلسطین، صومالیہ ہو یا لیبیا، ہر جگہ اسکے پس پردہ یا بہ ظاہر امریکہ اور اسکا لے پالک اسرائیل ہی ہے، پھر اسے کیوں نہ مردہ باد کہا جائے۔
خبر کا کوڈ: 435879 تاریخ اشاعت : 2018/05/11
قمر جاوید باجوہ:
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل نے کہا ہے کہ دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ کر پھینکنا پوری قوم کا عزم ہے۔
خبر کا کوڈ: 435851 تاریخ اشاعت : 2018/05/08
راغب نعیمی:
عرس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ممتاز عالم دین کا کہنا تھا کہ دین حنیف نے ساری کائنات کو امن و سلامتی اور بنی نوع انسان کیلئے احترام کا درس دیا، مثالی معاشرے کی تشکیل کیلئے اسلام کی رواداری اور اعتدال پسندی کو عام کیا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 435807 تاریخ اشاعت : 2018/05/05
جان مکین:
امریکی ریپبلکن پارٹی کے اہم سینیٹر جان مکین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی اقدار کو تباہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435803 تاریخ اشاعت : 2018/05/04
سعودی عہدیدار:
سعودی عرب کے ریٹائرڈ جنرل اور ریاض میں مشرق وسطی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ نے ایک بار پھر بیت المقدس کی غاصب صیہونی حکومت کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نے کبھی بھی ہم پر حملہ نہیں کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435796 تاریخ اشاعت : 2018/05/04
سرگئی لاؤروف:
روسی وزیر خارجہ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ امریکہ شام کے حصے بخرے کرنے کی غرض سے دہشت گردوں کو تربیت دے رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435795 تاریخ اشاعت : 2018/05/04
نائیجیریا کے شمال مشرقی قصبے موبی میں مسجد میں ہونے والے ۲ خود کش حملوں میں ۶۰افراد جاں بحق ہوگئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435776 تاریخ اشاعت : 2018/05/02
نائب شیخ الازهر مصر نے فرانس کے بعض مستشرقین کی جانب سے قران کریم سے بعض آیات حذف کئے جانے کی درخواست پر سخت عکس العمل کا اظھار کیا اور تاکید کی کہ ان باتوں کی بنیاد اسلام اور قران کے سلسلے میں غلط فہمی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435737 تاریخ اشاعت : 2018/04/28
حرم حضرت عباس کے متولی:
حرم حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کے متولی نے دھشت گرد داعش سے مقابلے میں آیت الله سید علی سیستانی کے فتوائے جہاد کفائی کو تاریخ کا بے مثال فتوا جانا ۔
خبر کا کوڈ: 435735 تاریخ اشاعت : 2018/04/28
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں آج صبح تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے ۲ شیعہ مسلمان شہید ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 435734 تاریخ اشاعت : 2018/04/28
حجت الاسلام ناظر عباس تقوی:
ایک بیان میں ایم ایم اے سندھ کے جنرل سیکرٹری نے کہا کہ کے الیکٹرک انتظامیہ کو اب ہوش میں آنا چاہیئے، شہر بھر میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کو ذہنی مریض بنا دیا ہے، کراچی کے کچھ علاقے ایسے بھی جہاں چوبیس چوبیس گھنٹے لائٹ موجود نہیں ہے، اس صورتحال میں حکومت کیجانب سے بھی خاموشی سوالیہ نشان ہے۔
خبر کا کوڈ: 435733 تاریخ اشاعت : 2018/04/28
یمن کے دارالحکومت صنعا میں یمنی کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ شہید صالح الصماد کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 435730 تاریخ اشاعت : 2018/04/28
سید عبدالرحیم موسوی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سربراہ جنرل نے کہا ہے کہ انقلاب اسلامی کا امریکہ کی سرپرستی میں قائم سامراجی نظام کے ساتھ براہ راست مقابلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 435729 تاریخ اشاعت : 2018/04/28
افغانستان کے صوبے ہلمند اور جلال آباد علاقے میں آج صبح زور دار دھماکے ہوئے جن میں ۲۳ افرادجاں بحق و زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 435726 تاریخ اشاعت : 2018/04/28
حیدرالعبادی:
عراق کے وزیر اعظم نے ایک بار پھر اس عزم کااظہار کیا کہ اس ملک میں دہشتگردی کو پنپنے نہیں دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 435690 تاریخ اشاعت : 2018/04/25
قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غزہ کی پٹی پر مظلوم فلسطینی مظاہرین پر جارحیت کی جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہید اور ایک ہزار کے قریب زخمی ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 435554 تاریخ اشاعت : 2018/04/14
راغب نعیمی:
جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلیٰ کا کہنا تھا کہ علم کی روشنی سے دہشتگردی کے اندھیروں کو شکست دے کر امن قائم کیا جا سکتا ہے، قوموں کا عروج و زوال تعلیم پر منحصر ہے جن قوموں نے حصول تعلیم پر توجہ دی وہ قومیں آج دنیا پر راج کررہی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435535 تاریخ اشاعت : 2018/04/11
تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری سے روسی صدر ولادیمیر پوتین کے شام کے امور میں خصوصی نمائندے نے اچانک اور غیر اعلانیہ دورے کے دوران ملاقات اور گفتگوکی۔
خبر کا کوڈ: 435532 تاریخ اشاعت : 2018/04/11
افغانستان کے معروف اہل سنت عالم دین:
مغربی افغانستان علماء کونسل کے سربراہ نے بیان کیا کہ گمراہ فرقہ " وھابی " سنت رسول اسلام(ص) کے پیرو نہیں ہیں اور یہ لوگ امریکا کے تربیت یافتہ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435500 تاریخ اشاعت : 2018/04/07
آیت اللہ سید احمد خاتمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے امریکی سرپرستی میں سعودی عرب کےمسلمانوں کے خلاف کھلے عام بھیانک اور خوفناک جرائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کی حکومت مفسد فی الارض حکومت ہے جس پر صالح اسلامی عدالت میں مقدمہ قائم کرکے اسے قرار واقعی سزا دینی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 435491 تاریخ اشاعت : 2018/04/06