دھشت گرد - صفحه 4

ٹیگس - دھشت گرد
فائزہ نقوی:
جے یو پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر کا کہنا تھا کہ عوام نے جن جماعتوں کو مسترد کر دیا ہے، انہیں حقائق تسلیم کر لینے چاہیں، اداروں پر الزامات سے دشمن کا ایجنڈا پورا نہ کریں، الیکشن کمشن کی مدد کیلئے نگران حکومت اور فوج کی خدمات قابل تعریف ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436779    تاریخ اشاعت : 2018/08/04

افغانستان میں طالبان اور داعش دہشتگردوں کے مابین ہونے والی جھڑپوں میں ۳۰۰ دہشتگرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436651    تاریخ اشاعت : 2018/07/21

افغانستان کے صوبے قندہار اور صوبہ سر پل میں داعش اور طالبان کے حملے میں ۹ پولیس اہلکار اور طالبان کمانڈر سمیت ۲۰ افراد ہلاک ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 436635    تاریخ اشاعت : 2018/07/18

حیدر العبادی:
عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ عراق میں وہابی دہشت گردوں کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436565    تاریخ اشاعت : 2018/07/11

مصر کی سیکورٹی کونسل نے خبردار کیا کہ داعش نیٹ کے زریعے جوانوں کو بھرتی کوشش کرسکتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436550    تاریخ اشاعت : 2018/07/09

اسلامی جمہوریہ ایران میں گزشتہ سال پارلیمنٹ اور بانی انقلاب اسلامی کے روضے پر حملوں میں ملوث دہشتگرد گروہ داعش کے آٹھ آلہ کاروں کو پھانسی دی گئی.
خبر کا کوڈ: 436522    تاریخ اشاعت : 2018/07/07

شامی فورسز نے صوبہ درعا کے اطراف میں ایک فوجی آپریشن کے دوران ۱۶ وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436404    تاریخ اشاعت : 2018/06/27

انڈونیشا میں داعش سے وابستہ عناصر کے سرغنے کو ملک میں دہشت گردانہ حملوں میں ملوث ہونے کے الزام میں موت کی سزا سنائی گئی ہے-
خبر کا کوڈ: 436356    تاریخ اشاعت : 2018/06/23

جیمز کومی:
امریکی ایف بی آئی کے سابق سربراہ جیمز کومی نے کہا ہے کہ ٹرمپ امریکہ کے بدترین صدر ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436350    تاریخ اشاعت : 2018/06/23

امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے نے ہندوستان کی ۲ ہندو انتہا پسند تنظیموں وشوا ہندو پریشد اور راشٹریہ سیوک سنگھ کو عسکریت پسند تنظیموں کی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436324    تاریخ اشاعت : 2018/06/20

صاحبزادہ زبیر پاکستان:
ملی یکجہتی کونسل کے صدر نے حیدرآباد پاکستان میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ عام انتخابات میں اصل مقابلہ ختم نبوت ﷺ کے وفاداروں اور غداروں کے درمیان ہوگا، نظام زکوٰۃ اور صلاۃ صحیح کام کررہے ہوتے تو آج ملک میں کوئی غریب نہ ہوتا۔
خبر کا کوڈ: 436320    تاریخ اشاعت : 2018/06/19

مولانا عبدالحق ہاشمی پاکستان:
جماعت اسلامی کے صوبائی امیر نے کوئٹہ سے جاری بیان میں کہا ہے کہ مغرب دلائل کی میز پر اپنا مقدمہ ہار چکا ہے اسی لئے اب وہ جدید اور مہلک ہتھیاروں سے لاکھوں انسانوں کو قتل کرکے دنیا کے امن کو تباہ کرنے پر تلا ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436319    تاریخ اشاعت : 2018/06/19

دہشتگرد قاری عمر رحمن کا تعلق خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کے علاقہ کوز شور مٹہ سے ہے اور دہشتگردی کی کارروائیوں میں ملوث رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436315    تاریخ اشاعت : 2018/06/19

پاکستان میں پشاور کے باچا خان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر تعینات ایف آئی اے اہلکاروں نے دہشت گردی کی کئی وارداتوں میں انتہائی مطلوب وہابی دہشت گرد مولوی بہادر کو گرفتار کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 436301    تاریخ اشاعت : 2018/06/18

افغانستان میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436274    تاریخ اشاعت : 2018/06/15

عراق:
عراقی حکام نے موصل سے گرفتار کئے گئے ۱۵۰ داعشی جنگجوؤں کو سنائی گئی سزائے موت پر عمل درآمد کی تیاری مکمل کرلی ہے جنہیں تختہ دار پر چڑھانے کے لیے موصل سے بغداد منتقل کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436183    تاریخ اشاعت : 2018/06/06

پاکستانی فوج کے خفیہ ادارے آئی ایس آئی نے داعش دہشت گرد گروہ کو اپنے ملک کے لئے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436140    تاریخ اشاعت : 2018/06/02

پاکستانی حکام اس سے قبل ملک میں داعش کے وجود سے انکار کرتے رہے ہیں لیکن اب پاکستانی حکام نے نئی داخلی سکیورٹی پالیسی کااعلان کرتے ہوئے پاکستان میں سرگرم وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم داعش کو پاکستان کے امن کے لئے سب سے بڑا خطرہ قرار دیدیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436124    تاریخ اشاعت : 2018/06/01

امریکی ایوان نمائندگان نے ایک بل پاس کرکےعراق کے استقامتی گروہوں تحریک عصائب اہل حق، تحریک النجباء اور کتائب حزب اللہ کودہشت گرد قراردے دیا اور اب حتمی منظوری کے لئے اس بل کو سینیٹ میں بھیج دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436080    تاریخ اشاعت : 2018/05/28

عراقی فوج نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گيا ہے کہ رعاقی فورسز نے ایک خصوصی کارروائی میں ۵ داعش دہشت گرد کمانڈروں اور ۴۰ داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435885    تاریخ اشاعت : 2018/05/11