‫‫کیٹیگری‬ :
18 June 2018 - 14:25
News ID: 436301
فونت
پاکستان میں پشاور کے باچا خان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر تعینات ایف آئی اے اہلکاروں نے دہشت گردی کی کئی وارداتوں میں انتہائی مطلوب وہابی دہشت گرد مولوی بہادر کو گرفتار کرلیا۔
مولوی بہادر

رسا ںیوز ایجنسی کی ایکسپریس نیوز سے رپورٹ کے مطابق، پاکستان کے باچا خان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر تعینات ایف آئی اے اہلکاروں نے دہشت گردی کی کئی وارداتوں میں انتہائی مطلوب  وہابی دہشت گرد مولوی بہادر کو گرفتار کرلیا۔

اطلاعات کے مطابق پشاور کے باچا خان ایئر پورٹ پر تعینات ایف آئی اے کے اہلکاروں نے دہشت گردی کی کئی وارداتوں میں انتہائی مطلوب وہابی دہشت گرد مولوی بہادر کو گرفتار کرلیا۔

مولوی بہادر نجی ایئر لائن کی پرواز کے ذریعہ دبئی فرار ہونے کی کوشش کررہا تھا۔ ایف آئی اے امیگریشن حکام نے ملزم کو گرفتار کرکے سی ٹی ڈی پشاور کے حوالے کر دیا۔ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ مولوی بہادر 2008 سے بنوں کے مختلف علاقوں میں دہشت گردی اور بم دھماکوں کی مختلف وارداتوں میں ملوث تھا، اس کے خلاف تھانہ بنوں کینٹ، میران بنوں اور بکا خیل بنوں پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج ہیں۔

ذرائع ابلاغ  کے مطابق دبئی وہابی دہشت گرد کی جنت ہے۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬