‫‫کیٹیگری‬ :
18 June 2018 - 14:29
News ID: 436302
فونت
پاکستان:
امامیہ طلبا تنظیم کے تعاون سے «مهدویت؛ امید بشریت» سیمینار کوئٹہ میں منعقد ہوگا ۔
مهدویت  امید بشریت سیمینار

رسا ںیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، «مهدویت؛ امید بشریت» سیمینار کوئٹہ میں بائیس جون بروز جمعہ کو سہ پہر ساڑھے چار بجے منعقد ہوگا ۔

اس اسلامی علمی نشست میں کراچی کے علامہ عارف شاہ کاظمی خصوصی خطاب کریں گے۔

مہدویت کے موضوع پر سیمینار حسن موسی کالج  (میجر نادر علی آڈیٹوریم) گلستان ٹاون کویٹہ میں منعقد ہوگا جسمیں تمام خواتین و حضرات اور طلبا کو شرکت کی دعوت دی گیی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ امامیہ طلبا تنظیم پاکستان بھر میں طلبا کی تعلیم و تربیت پر کام کرنے والی تنظیموں میں شمار کی جاتی ہے۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬