فلپائن؛
اسلامی خدمات پر «محمود صادقی طجر» کے اعزاز میں ایرانی ثقافتی مرکز کی جانب سے تقریب منعقد کی گیی ۔
رسا ںیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی ثقافتی مرکز کے مطابق منیلا میں منعقدہ تقریب میں حکمت فلاسفی مرکز کے سربراہ حجتالاسلام عبدالحسین خسروپناه، فلپاین میں جامعہ المصطفی مرکز کےسربراہ حجتالاسلام مجتبی اکبری، اور ایرانی ثقافتی سفیر محمد جعفری ملک شریک تھے
مصنف اور محقق محمود صادقی طجر کو اسلامی خدمات پرخادم قرآن و اهل بیت(ع) کا عنوان دیکر انکی حوصلہ افزائی کی گیی
محمود صادقی طجر ہر جمعرات کو ایرانی مرکز میں دعائے کمیل کی تقریب کے بانیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ مسلسل کیی سالوں سے دعائے کمیل کی تقریب میں وہ باقاعدگی سے شریک اور دعا کی قرآت کرتے ہیں اور آج تک وہ محفل دعا میں غیر حاضر نہیں ہوئے ہیں۔/ ۹۸۸/ ن۹۴۰
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے