ٹیگس - سیمینار
ٹیگ: سیمینار
۱۵ و ۱۶ اگست کو قم ایران میں؛
محبان ام الائمہ علیھم السلام تعلیمی و فلاحی ٹرسٹ کے زیراھتمام، دو روزہ بین الاقوامی «بصیرت عزا» سیمینار ۱۵ و ۱۶ اگست کو قم ایران میں منعقد ہوگا۔
نیوز کوڈ: 443375 تاریخ اشاعت : 2020/08/05
یوم انھدام قبرستان کے موقع پر «ولایت ٹی وی» اج ۳ بجے دن میں آن لائن «بقیع» سیمینار کا اہتمام کررہا ہے۔
نیوز کوڈ: 442854 تاریخ اشاعت : 2020/06/01
سیمینار میں معروف محقق اور پاکستان میں خانہ فرہنگ اسلامی جمہوری ایران کے سابق ڈائریکٹر ڈاکٹر صافی نے کشمیری زبان و ادب پر مقالہ پڑھا۔ معروف اقبال شناس ڈاکٹر ساکت نے فارسی شاعری میں کشمیر کے ذکر کو اپنے مقالے میں بیان کیا۔
نیوز کوڈ: 441498 تاریخ اشاعت : 2019/10/23
مراکش کے شہر «طنجه» کی نیو انگلینڈ یونیورسٹی میں بین الاقوامی قرآنی مطالعاتی سیمینار منعقد کیا گیا ہے۔
نیوز کوڈ: 440909 تاریخ اشاعت : 2019/07/27