ٹیگس - سیمینار
آئی ایس او پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری نے امریکہ مردہ باد سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی حکمرانوں کو امریکہ کے مکروہ چہرہ سے آشنا ہو جانا چاہیے کہ امریکہ اسلام اور پاکستان کا کھلا دشمن ہے، اس سے کسی بھی خیر کی توقع نہیں کی جا سکتی۔
خبر کا کوڈ: 429661 تاریخ اشاعت : 2017/08/26

سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے اصغریہ آرگنائزیشن کے مرکزی صدر فضل حسین اصغری نے کہا کہ امام خمینیؒ دنیا میں قائم اسلامی تحریکوں کیلئے نمونہ عمل ہیں، امام خمینیؒ نے انقلاب اسلامی کے ساتھ ہی اسلامی جمہوری نظام بھی تشکیل دیا کہ جو تمام ملکوں اور عالم اسلام کیلئے ایک کامیاب نمونہ قرار پایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428538 تاریخ اشاعت : 2017/06/14
بین المذاہب امن کمیٹی نے چنیوٹ پاکستان میں سیمینار کا انعقاد کیا ۔
خبر کا کوڈ: 425406 تاریخ اشاعت : 2016/12/31
ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام ہری پور میں؛
سیمینار سے ایم ڈبلیو ایم خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل علامہ اقبال حسین بہشتی، جمعیت علمائے اسلام کے ضلعی رہنما مولانا قاضی گل رحمان، مسلم لیگ نون کے ضلعی صدر سید حامد شاہ، مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی رہنما نیئر عباس جعفری اور دیگر مقررین نے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ: 424367 تاریخ اشاعت : 2016/11/09

نیشنل پریس کلب میں سرحدوں پر پیدا کردہ تازہ ترین صورت حال کے تناظر میں سیمینار بعنوان ”مقبوضہ کشمیر میں ھندوستانی مظالم اور مودی کا جنگی جنون“ کا انعقاد کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 423576 تاریخ اشاعت : 2016/10/01
شہید باقرالنمر کے چہلم کی مناسبت سے؛
رسا نیوز ایجنسی – جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ملتان ڈویژن نے سعودیہ عربیہ کے شیعہ کے عالم دین شہید باقرالنمر کا چہلم 13 فروری کو جامع مسجد جعفریہ سورج میانی ملتان میں منائے جانے کی خبر دی ۔
خبر کا کوڈ: 9050 تاریخ اشاعت : 2016/02/10
شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی بیسویں برسی کی مناسبت سے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی بیسویں برسی کی مناسبت سے حوزہ علمیہ قم میں محفل مذاکرہ منعقد کیا گیا یہ پروگرام ایران کے شہر قم کے حوزہ علمیہ میں پاکستان طلاب کی ثقافتی و تعلیمی اداروں کے تعاون سے منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 7933 تاریخ اشاعت : 2015/03/19
شہدائے کشمیر سیمینار کے مقررین:
رسا نیوز ایجنسی - شہدائے کشمیر سیمینار سے مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا: 2011ء کی مردم شماری میں سرینگر کی آبادی کو جموں سے کم دکھانا قابل تشویش ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7025 تاریخ اشاعت : 2014/07/16
اسلامک سنٹر جعفریہ یوتھ کے زیر اہتمام؛
رسا نیوز ایجنسی – جعفریہ یوتھ پاکستان نے اسلامک سنٹر راولپنڈی میں سیمینار " پیغام رمضان اور جوان " کا انعقاد ہوا جس میں پاکستان کے معروف علمائے کرام ، شخصیتوں اور مختلف طبقے کی عوام نے شرکت کی ۔
خبر کا کوڈ: 7021 تاریخ اشاعت : 2014/07/15
راولپنڈی پاکستان میں؛
رسا نیوز ایجنسی – حضرت امام خمینی(رہ) کی پچیسویں سالگرہ کے موقع پر راولپنڈی پاکستان میں سیمینار «قدس اور وحدت اسلامی امام خمینی(رہ) کی نظر میں» منعقد ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 6840 تاریخ اشاعت : 2014/06/01
لکھنو ھندوستان میں؛
رسا نیوز ایجنسی – ھندوستان کی ریاست اترپردیش کے دارالحکومت شھر لکھنو میں تنظیم المکاتب کے زیر اہتمام، سیمینار «عصری تعلیم میں دین کا رول» منعقد ۔
خبر کا کوڈ: 6593 تاریخ اشاعت : 2014/04/05
رسا نیوز ایجنسی - «عراقی ھمبستگی اور استقلال میں مراجع کرام کا کردار» کے عنوان سے کربلا میں ہونے والے سیمینار میں شیعہ و سنی اور عیسائی علمائے کرام نے عراقی ھمبستگی اور استقلال میں حضرت آیت الله سیستانی کا سب سے بڑا کردار جانا ۔
خبر کا کوڈ: 5600 تاریخ اشاعت : 2013/07/01