حرم امیر المومنینؑ کے ایک وفد نے حرم حضرت عباسؑ کی جانب سےمنعقد تیسرے سالانہ سیمنار ‘‘فتوی الدفاع’’ میں شرکت کی جس کا انعقاد جمعہ کے دن کیا گیا تھا۔
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حرم امیر المومنینؑ کے ایک وفد نے جو شعبہ امور دینیہ ،تعلقات عامہ ،اور میڈیا کے افراد پر مشتمل تھا نے حرم حضرت عباسؑ کی جانب سےمنعقد تیسرے سالانہ سیمنار ‘‘فتوی الدفاع’’ میں شرکت کی جس کا انعقاد جمعہ کے دن کیا گیا تھا۔
اس سیمنار میں دینی،سماجی ،ثقافتی اور ماہرین نے عراق اور عراق کے باہر سے خصوصی شرکت کی۔
اس کے علاوہ دیگر روضہ ہائے مبارکہ کے وفود نے بھی اس سیمنار میں شرکت کی۔
اس سیمنار کے شروع میں حرم حضرت عباسؑ کے متولی شرعی علامہ سید احمد صافی نے ابتدائی کلمات ادا کئے۔جس میں اس تاریخ ساز جملہ کے بارے میں مختصرا بیان کیا۔/۹۸۹/ف۹۴۰/
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے