ٹیگس - دھشت گرد
ڈاکٹر علی لاریجانی:
اسلامی جمھوریہ ایران کے پارلیمنٹ اسپیکر نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ سلامتی کونسل نے اپنی ذمہ داریوں پر بخوبی عمل نہیں کیا تاکید کی : علاقہ میں امریکی جنگ اور متعدد ممالک کے خلاف امریکا کی ایک طرفہ پابندیاں، سلامتی کونسل کی قرار داد کا حصہ نہیں تھا اور نہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 438847 تاریخ اشاعت : 2018/12/08
ٹارگٹ کلنگ، بم دھماکوں اور خودکش حملوں میں اب تک ایک محتاط اندازے کے مطابق ۴۰ ہزار سے زائد اہل تشیع پاکستانی شہری شہید ہوچکے ہیں۔ کراچی، گلگت، ڈیرہ اسماعیل خان، پاراچنار، کوئٹہ سمیت ملک کے ہر علاقہ میں شیعہ شہریوں کو چن چن کر نشانہ بنایا گیا۔ یہ سوال تو حساس ہے لیکن اپنی جگہ اہمیت ضرور رکھتا ہے کہ مذہب و عقیدہ کے نام پر پاکستان میں شیعہ ہی نشانہ پر کیوں ہیں۔؟
خبر کا کوڈ: 437776 تاریخ اشاعت : 2018/11/28

اورکزئی اور اطراف میں خودکش حملوں کے اکا دکا واقعات اس سے پہلے بھی دیکھنے میں آئے ہیں۔ جن میں سے کئی ایک کو ناکام بنایا جاچکا ہے۔ چند سال قبل اس علاقے کی سکیورٹی کی ذمہ داری مقامی تنظیموں اور رضاکاروں نے لے رکھی تھی، سکیورٹی پر متعین رضاکاروں نے اپنی جانوں پر کھیل کر متعدد خودکش حملوں کی کوششوں کو ناکام بنا دیا تھا اور یوں عوام کی جان و مال کو مکمل تحفظ فراہم کیا تھا۔ اس دوران لشکر جھنگوی (اسلم فاروقی کے ایک گروپ) کی سازش سے تیار کردہ بارودی مواد سے بھرے ایک ٹرک کو حساس علاقے سے کئی سو میٹر کے فاصلے پر روک کر سازش کو ناکام بنا دیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 437730 تاریخ اشاعت : 2018/11/24

علامہ فدا حسین مظاہری:
کرم کے روحانی پیشوا علامہ فدا حسین مظاہری نے کہا کہ امام خمینی نے جسطرح رمضان کے آخری جمعہ کو یوم القدس قرار دیکر عالمی سطح پر مسئلہ فلسطین کو اجاگر کیا، اسی طرح انہوں نے ماہ ربیع الاول کی ۱۲ تا ۱۷ تاریخ کو شیعہ سنی اتحاد کی خاطر ہفتہ وحدت قرار دیکر دشمنان اسلام کی اسلام اور مسلمانوں کیخلاف خطرناک سازشوں کو اجاگر کیا۔
خبر کا کوڈ: 437729 تاریخ اشاعت : 2018/11/24

اورکزئی ایجنسی کے شیعہ نشین علاقے کلایہ بازار میں اسوقت بم دھماکہ ہوا جب جامع مسجد کے سامنے لگے عارضی سٹالز پہ لوگ خریداری میں مصروف تھے۔ دھماکے میں ۳۰ افراد کے شہید اور ۵۰ سے زائد افراد کے زخمی ہونیکی اطلاع ہے۔
خبر کا کوڈ: 437728 تاریخ اشاعت : 2018/11/23

بہرام قاسمی نے کابل میں عید میلادالنبی (ص) کے موقع پر ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے شہید ہونے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت اور همدردی کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ: 437705 تاریخ اشاعت : 2018/11/21

کابل خودکش دھماکے میں درجنوں اموات پر افغانستان میں یوم سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437704 تاریخ اشاعت : 2018/11/21

نورالحق قادری:
وفاقی وزیر مذہبی امور کا لاہور میں سیمینار سے خطاب میں کہنا تھا کہ داعش، القاعدہ اور تحریک طالبان پاکستان جیسی تنظیمیں اسلام اور جہاد کو بدنام کرنے کیلئے کھڑی کی گئیں، بدامنی، نفرت اور تعصب کو ختم کرنے کیلئے صوفیا و اولیا کے درس محبت کو اپنانا ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 437475 تاریخ اشاعت : 2018/10/22

شام کے مفتی اعظم:
شام کے مفتی اعظم شیخ «بدرالدین حسون» نے اپنے ایک بیان میں تاکید کی کہ شام کی دھشت گرد وں سے جنگ میں پیروزی، درحقیقت فلسطین کی پیروزی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437329 تاریخ اشاعت : 2018/10/06

افغانستان میں جھڑپوں کے دوران ۳۱ طالبان اور ۶ اہلکار ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 437068 تاریخ اشاعت : 2018/09/05
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت انٹیلیجنس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امام زمانہ (عج) کے گمنام سپاہیوں نے صوبہ خوزستان اور صوبہ کردستان میں دہشت گردی کے دو منصوبوں کو ناکام بنادیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436810 تاریخ اشاعت : 2018/08/08
ایک زمانہ تھا جب پاکستان سے روز ہی یہ خبر آتی تھی کہ فلاں شیعوں کی مسجد میں دہشت گردو ں نے گھس کر فائرنگ کر دی اور بے گناہ نمازیوں کے خون سے مسجد کو رنگین کر دیا ، کبھی سننے میں آتا کسی امام بارگاہ میں کسی دہشت گرد نے خود کو اڑا لیا جسکے نتیجے میں متعدد عزادار شہید ہو گئے کبھی خبر آتی کسی جلوس پر حملہ ہوا گیا ، یا پویس کے لباس میں آئے دہشت گردوں نے راست فائرنگ کے ذریعہ بے گناہ بوڑھوں ، عورتوں اور بچوں کو موت کی نیند سلا دیا ،کبھی کسی مزار پر حملے کی خبر آتی تو کبھی کسی خانقاہ کو نشانہ بنایا جاتا۔
خبر کا کوڈ: 436795 تاریخ اشاعت : 2018/08/06