Tags - دھشت گرد
شام کے صوبہ حمص میں شام اور روس کے مشترکہ آپریشن میں بہت سے دہشت گردوں کے مارے جانے کی خبر ہے ۔
News ID: 425293    Publish Date : 2016/12/26

تحریک عظمت اسلام:
ایک بیان میں ٹی اے آئی کے جنرل سیکریٹری نے کہا کہ یہ سازش یہود و ہنود کی طرف سے ہو سکتی ہے کیونکہ ایسی سازشوں کے تانے بانے ہمیشہ انہی سے ملے ہیں، اب ترکی اور روس کو سمجھ داری سے کام لیتے ہوئے کفر کی سازشوں کو ناکام بنانا ہوگا۔
News ID: 425252    Publish Date : 2016/12/23

شام کے شہر حلب کے مشرقی علاقوں سے دہشت گردوں اور ان کے اہل خانہ کا انخلا ایک بار پھر موخر ہوگیا ہے۔
News ID: 425208    Publish Date : 2016/12/21

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بار پھر اعلان کیا ہے کہ ایران، تکفیری دہشت گردی کے خلاف مہم میں مکمل سنجیدہ ہے۔
News ID: 424796    Publish Date : 2016/11/30

شامی فوج مشرقی حلب کے علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف اپنی کارروائی کامیابی کے ساتھ جاری رکھے ہوئے ہے۔
News ID: 424783    Publish Date : 2016/11/30

خواجہ حمید الدین سیالوی:
سرگودہا میں عرس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سجادہ نشین کا کہنا تھا کہ حرمین شریفین کا تحفظ ہمارا مذہبی واخلاقی فریضہ ہے، سعودی عرب اور پاکستان میں روحانی اور اسلامی بھائی چارے کا تعلق ہے۔
News ID: 424708    Publish Date : 2016/11/26

مہمند ایجنسی پاکستان:
پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے ایف سی کیمپ کی مسجد پر حملہ آوروں کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ۴ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
News ID: 424707    Publish Date : 2016/11/26

داعش کا اپنے اعضاء کو وعدہ؛
موصل میں موجود داعش کے ائمہ جمعہ نے خود کش حملہ آوروں کو خود کش حملے کی ترغیب دلاتے ہوئے کہا کہ تمھیں اس دنیا میں ۵۰ قسم کی حوریں نصیب ہوں گی ۔
News ID: 424699    Publish Date : 2016/11/26

نیکٹا کی ویب سائٹ پر موجود فہرست کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے اب تک ۶۳ تنظیموں پر پابندی عائد کی جاچکی ہے۔ اس فہرست میں حالیہ اضافہ اُس وقت ہوا جب دورانِ تفتیش یہ بات سامنے آئی کہ جماعت الاحرار اور کالعدم لشکر جھنگوی العالمی نامی دونوں تنظیمیں فرقہ وارانہ دہشت گرد کارروائیوں میں مصروف ہیں۔
News ID: 424566    Publish Date : 2016/11/19

شام میں دہشت گردوں کے خلاف جاری کاروائی میں داعش کے متعدد افراد ہلاک کردیئے گئے-
News ID: 424545    Publish Date : 2016/11/18

شامی فوج نے شمالی شام میں واقع حلب کے مشرق میں جیش الفتح کے دہشت گردوں کے حملوں کو ناکام بنا دیا اور دسیوں دہشت گردوں کو ہلاک اور زخمی کردیا-
News ID: 424465    Publish Date : 2016/11/14

روس کی پارلیمنٹ ڈوما نے دہشت گردی، انتہا پسندی اور علیحدگی پسندی سے مقابلے کے لئے، بیجنگ اور ماسکو کے درمیان باہمی تعاون کے سمجھوتے کی منظوری دے دی ہے ۔
News ID: 424412    Publish Date : 2016/11/12

پاکستان میں تکفیری دہشتگرد گروہ جنداللہ کا کمانڈر ہلاک کردیا گیا ہے ۔
News ID: 424401    Publish Date : 2016/11/11

پاکستان:
سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی جیسے تکفیری دہشت گرد گروہ،سیکڑوں کی تعداد میں پاکستان کے عام شہریوں منجملہ شیعہ مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث رہے ہیں۔
News ID: 424353    Publish Date : 2016/11/09

لشکر جھنگوی سے علیحدہ ہونے والی لشکر جھنگوی العالمی ملک میں بالخصوص کراچی اور کوئٹہ میں متعدد فرقہ وارانہ حملوں میں ملوث ہے۔ رواں سال ۲۵ اکتوبر کو پولیس ٹریننگ کالج حملے کی ذمہ داری لشکر جھنگوی العالمی نے ہی قبول کی تھی، جس میں ۶۱ اہلکار شہید ہوئے تھے۔
News ID: 424287    Publish Date : 2016/11/05

عراق شیعہ وقف بورڈ کے چئرمین:
عراق شیعہ وقف بورڈ کے چئرمین نے قومی اتحاد و ھمدلی کی تاکید کی اور کہا کہ ملت عراق اپنے داخلی مسائل میں بیگانہ افراد کو مداخلت کی اجازت نہیں دے گی ۔
News ID: 423895    Publish Date : 2016/10/17

ڈی آئی جی سرگودھا پاکستان میں محرم الحرام کے دوران تباہی مچانے کا خوفناک منصوبہ ناکام، خودکش جیکٹس سمیت ۲ دہشتگرد گرفتار لئے گئے ۔
News ID: 423711    Publish Date : 2016/10/08

ابوالفرج المصری کے نام سے معروف "احمد سلامہ مبارک " فتح الشام کا ایک اہم کمانڈر کے سرغنہ ہلاک ہونے اطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔
News ID: 423642    Publish Date : 2016/10/05

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جوانوں نے ایران کے مغربی سرحدی علاقے میں ایک کارروائی کر کے کم سے کم بارہ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
News ID: 423640    Publish Date : 2016/10/05

شامی فوج نے حلب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کی جانب اہم پیشقدمی کی ہے ۔
News ID: 423605    Publish Date : 2016/10/03