07 January 2017 - 14:03
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 425550
فونت
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں مسلح وہابی دہشت گردوں نے ایک ٹیکسی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں شیعہ ہزارہ برادری کے ۶ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
دھشت گرد


رسا نیوز ایجنسی کی ڈان نیوز سے رپورٹ کے مطابق، پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں مسلح وہابی دہشت گردوں نے ایک  ٹیکسی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں شیعہ ہزارہ برادری کے 6 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

پاکستانی پولیس کے مطابق کلی مبارک میں مسلح دہشت گردوں  نے ٹیکسی پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 2 افراد شدید جبکہ 4 معمولی زخمی ہوگئے ہیں۔

واقعے کے فوری بعد سکیورٹی اہلکار اور امدادی کارکن جائے وقوع پر پہنچے، ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو بولان میڈیکل کمپلیکس منتقل کیا، جبکہ ملزمان جائے وقوع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔/۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬