دھشت گرد - صفحه 11

ٹیگس - دھشت گرد
مہمند ایجنسی پاکستان:
پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے ایف سی کیمپ کی مسجد پر حملہ آوروں کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ۴ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
خبر کا کوڈ: 424707    تاریخ اشاعت : 2016/11/26

داعش کا اپنے اعضاء کو وعدہ؛
موصل میں موجود داعش کے ائمہ جمعہ نے خود کش حملہ آوروں کو خود کش حملے کی ترغیب دلاتے ہوئے کہا کہ تمھیں اس دنیا میں ۵۰ قسم کی حوریں نصیب ہوں گی ۔
خبر کا کوڈ: 424699    تاریخ اشاعت : 2016/11/26

نیکٹا کی ویب سائٹ پر موجود فہرست کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے اب تک ۶۳ تنظیموں پر پابندی عائد کی جاچکی ہے۔ اس فہرست میں حالیہ اضافہ اُس وقت ہوا جب دورانِ تفتیش یہ بات سامنے آئی کہ جماعت الاحرار اور کالعدم لشکر جھنگوی العالمی نامی دونوں تنظیمیں فرقہ وارانہ دہشت گرد کارروائیوں میں مصروف ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424566    تاریخ اشاعت : 2016/11/19

شام میں دہشت گردوں کے خلاف جاری کاروائی میں داعش کے متعدد افراد ہلاک کردیئے گئے-
خبر کا کوڈ: 424545    تاریخ اشاعت : 2016/11/18

شامی فوج نے شمالی شام میں واقع حلب کے مشرق میں جیش الفتح کے دہشت گردوں کے حملوں کو ناکام بنا دیا اور دسیوں دہشت گردوں کو ہلاک اور زخمی کردیا-
خبر کا کوڈ: 424465    تاریخ اشاعت : 2016/11/14

روس کی پارلیمنٹ ڈوما نے دہشت گردی، انتہا پسندی اور علیحدگی پسندی سے مقابلے کے لئے، بیجنگ اور ماسکو کے درمیان باہمی تعاون کے سمجھوتے کی منظوری دے دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424412    تاریخ اشاعت : 2016/11/12

پاکستان میں تکفیری دہشتگرد گروہ جنداللہ کا کمانڈر ہلاک کردیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424401    تاریخ اشاعت : 2016/11/11

پاکستان:
سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی جیسے تکفیری دہشت گرد گروہ،سیکڑوں کی تعداد میں پاکستان کے عام شہریوں منجملہ شیعہ مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424353    تاریخ اشاعت : 2016/11/09

لشکر جھنگوی سے علیحدہ ہونے والی لشکر جھنگوی العالمی ملک میں بالخصوص کراچی اور کوئٹہ میں متعدد فرقہ وارانہ حملوں میں ملوث ہے۔ رواں سال ۲۵ اکتوبر کو پولیس ٹریننگ کالج حملے کی ذمہ داری لشکر جھنگوی العالمی نے ہی قبول کی تھی، جس میں ۶۱ اہلکار شہید ہوئے تھے۔
خبر کا کوڈ: 424287    تاریخ اشاعت : 2016/11/05

عراق شیعہ وقف بورڈ کے چئرمین:
عراق شیعہ وقف بورڈ کے چئرمین نے قومی اتحاد و ھمدلی کی تاکید کی اور کہا کہ ملت عراق اپنے داخلی مسائل میں بیگانہ افراد کو مداخلت کی اجازت نہیں دے گی ۔
خبر کا کوڈ: 423895    تاریخ اشاعت : 2016/10/17

ڈی آئی جی سرگودھا پاکستان میں محرم الحرام کے دوران تباہی مچانے کا خوفناک منصوبہ ناکام، خودکش جیکٹس سمیت ۲ دہشتگرد گرفتار لئے گئے ۔
خبر کا کوڈ: 423711    تاریخ اشاعت : 2016/10/08

ابوالفرج المصری کے نام سے معروف "احمد سلامہ مبارک " فتح الشام کا ایک اہم کمانڈر کے سرغنہ ہلاک ہونے اطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 423642    تاریخ اشاعت : 2016/10/05

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جوانوں نے ایران کے مغربی سرحدی علاقے میں ایک کارروائی کر کے کم سے کم بارہ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423640    تاریخ اشاعت : 2016/10/05