ٹیگس - دھشت گرد
شامی فوج نے حلب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کی جانب اہم پیشقدمی کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423605 تاریخ اشاعت : 2016/10/03
بشار جعفری:
اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار جعفری نے رشا ٹوڈے کے ساتھ اپنے انٹرویو میں کہا: امریکہ پہلے دن سے دہشت گردوں کی مدد کر رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423603 تاریخ اشاعت : 2016/10/03
حیدرالعبادی:
عراق کے وزیر اعظم نے کہا : کردستان کا علاقہ اس ملک سے الگ ہونے کی کوشش نہیں کر رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423502 تاریخ اشاعت : 2016/09/28
ثروت اعجاز قادری:
سرزمین پاکستان کے مشھور سنی عالم دین نے دہشت گردوں کے پاکستان اور اسلام مخالف بارودی نظریئے کو ختم کرنے کیلئے پوری قوم کو متحد ہونے کی دعوت دی ۔
خبر کا کوڈ: 422676 تاریخ اشاعت : 2016/08/18
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی نے مدرسہ محمدیہ عربیہ سرگودہا میں مولانا سید خادم حسین شیرازی کی برسی کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا: دہشتگردی کا ناسور ختم کئے بغیر پاکستان میں قیام امن ناممکن ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422329 تاریخ اشاعت : 2016/05/31
شامی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے متعدد آپریشن میں؛
شامی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے متعدد آپریشن میں اس ملک کے صوبے سویداء میں بیس سے زائد دہشت گرد ہلاک ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 422240 تاریخ اشاعت : 2016/05/08
آیت الله بشیر نجفی:
رسا نیوز ایجنسی – مراجع تقلید نجف اشرف میں سے آیت الله بشیر نجفی نے عوام فورس کے اہلکاروں سے ملاقات میں انہیں دشمن کے مقابل استقامت و بہادری کی دعوت دی ۔
خبر کا کوڈ: 9071 تاریخ اشاعت : 2016/02/15
آیت الله بشیر نجفی:
رسا نیوز ایجنسی – مراجع تقلید نجف اشرف میں سے آیت الله بشیر نجفی نے عوام فورس کے اہلکاروں سے ملاقات میں انہیں دشمن کے مقابل استقامت و بہادری کی دعوت دی ۔
خبر کا کوڈ: 9070 تاریخ اشاعت : 2016/02/15
حجت الاسلام سید علی فضل الله:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین لبنان کے شیعہ عالم دین حجت الاسلام سید علی فضل الله نے پیرس حملے کی شدید مذمت کی اور کہا: تکفیریوں سے مقابلے کا بہترین راستہ ان امداد بند کرنا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8700 تاریخ اشاعت : 2015/11/15
شیخ الازهر مصر:
رسا نیوز ایجنسی - شیخ الازهر مصر نے دھشت گرد وں کی جانب سے قران و سنت رسول اسلام(ص) کی مخالفت کئے جانے پر شدید تنقید کی ۔
خبر کا کوڈ: 7843 تاریخ اشاعت : 2015/02/23
آیت اللہ موحدی کرمانی:
رسا نیوز ایجنسی - ایران کے دار الحکومت تہران کے امام جمعہ نے چہلم کے موقع پر مکمل سکوریٹی فراہم کرنے پر عراقی حکومت کو مبارکباد پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 7602 تاریخ اشاعت : 2014/12/20
آیت الله محسن مجتهد شبستری:
رسا نیوز ایجنسی – ایران کے شھر تبریز امام جمعہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبہ میں یہ کہتے ہوئے امریکا دھشت گرد ی کے مقابلہ میں کبھی سنجیدہ نہیں رہا کہا: دھشت گرد پرور امریکی حکومت نے شام اور عراقیوں کی اجازت کے بغیر داعش کے خلاف حملہ کا آغاز کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7309 تاریخ اشاعت : 2014/09/27
آیت اللہ احمد جنتی:
رسا نیوز ایجنسی – ایران کے دار الحکومت تہران کے امام جمعہ آیت اللہ احمد جنتی نے داعش کے خلاف امریکا، عرب اور مغربی ممالک کے اتحاد کو سامراجی طاقتوں کا نیا ڈرامہ بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 7273 تاریخ اشاعت : 2014/09/20
رسا نیوز ایجنسی – عراقی پولیس نے اطلاع دی کہ دھشت گرد گروہ داعش نے شمالی عراق کے علاقہ کی ایک شیعہ آبادی پر حملہ کیا مگر علاقائی جنگووں اور عراقی پولیس کے دفاعی جواب نے ان کے قدم اکھاڑ دئے ۔
خبر کا کوڈ: 6910 تاریخ اشاعت : 2014/06/18
دھشت گردی کے حامی میڈیا سے وہابی علماء کی درخواست:
رسا نیوز ایجنسی – عراق کے وہابی دھشت گرد علماء نے دھشت گرد ی کے حامی میڈیا سے پروپگنڈے اور جھوٹی خبریں نشر کرنے کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 6895 تاریخ اشاعت : 2014/06/15
عراقی فوجیوں کے مقابل؛
رسا نیوز ایجنسی – الاخباریہ عراق نے صوبہ نینوا کے مرکز موصل سے دھشت گرد گروہ داعش کے فرار ہونے کی خبریں نشر کیں ۔
خبر کا کوڈ: 6887 تاریخ اشاعت : 2014/06/13
رسا نیوز ایجنسی - شام میں موجود ایمینسٹی انٹرنیشنل نے اپنے ایک بیان میں شام کے شمال میں واقع شہر رقہ میں جلیل القدر صحابی رسول (ص) حضرت اویس قرنی کے مزار کو تکفیریی دھشت گرد وں کے ہاتھوں منھدم کئے جانے کی خبر دی ۔
خبر کا کوڈ: 6780 تاریخ اشاعت : 2014/05/16
دھشت گرد گروہ بوکوحرام کے لیڈر نے خبر دی؛
رسا نیوز ایجنسی – نائیجیریا کے دھشت گرد اور شدت پسند گروہ «بوکوحرام» کے لیڈر جو اسلام کے نام پر اسلام کے چہرے کو مسخ کرنے میں مصروف ہیں اور کسی بھی قسم کی جنایت سے گریز نہیں کرتے، انہوں ںے نائیجیریا کی 200 طالبات کو اغواء کرنے کی خبر دیتے ہوئے کہا کہ انہیں «الله» کے نام پر بازاروں میں بیچ دیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 6735 تاریخ اشاعت : 2014/05/08
تاریخ دوہرائی گئی:
رسا نیوز ایجنسی – سن ساٹھ کے بعد تاریخ نے خود کو دوہرایا اور یزیدیت کے پیرو دھشت گرد گروہ داعش نے شہر فلوجہ کے عوام کے لئے نہر فرات کا پانی بند کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 6602 تاریخ اشاعت : 2014/04/08
آیت الله مصباح یزدی:
رسا نیوز ایجنسی – آیت الله مصباح یزدی نے مقام اهل بیت(ع) میں افراط و تفریط، ان کے حق میں جفا کا مصداق جانا اور کہا: بسا اوقات نادان احباب ایسے نارے اور ایسی باتیں زبانوں پرلاتے ہیں جس کا کوئی فائدہ نہیں بلکہ دشمنان اہلبیت علیھم السلام کی خوراک اور ان کے لئے بہانہ بن جاتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5850 تاریخ اشاعت : 2013/08/28