Tags - دھشت گرد
دہشت گردوں کے قریبی ذرائع ابلاغ نے اس بات کی تائید و تصدیق کی ہے کہ تحریر الشام ( جبهه النصره ) کے ۷۸۳ دہشت گرد گزشتہ مہینے کے دوران شام کےصوبوں حماه ، ادلب اور حلب میں شامی فوج کی کارروائی کے دوران ہلاک ہوئے۔
News ID: 435209    Publish Date : 2018/03/01

محمد علی الحوثی:
یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے یمن کے بارے میں روس کی قرارداد کی منظوری کو سعودی عرب کی سیاسی شکست قرار دیا ہے۔
News ID: 435185    Publish Date : 2018/02/27

عراق کی ایک عدالت نے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش سے منسلک ترکی کی ۱۶ دہشت گرد خواتین کو دہشت گردی کے سنگین جرائم اور عراقی شہریوں کے قتل کے جرم میں سزائےموت سنا دی ہے۔
News ID: 435171    Publish Date : 2018/02/26

فرقہ وارانہ کارروائیوں کا الزام؛
مجلس وحدت مسلمین کے اعلیٰ اختیاراتی ادارے شوریٰ عالی نے مسلم لیگ نون کی متعصب پالیسی کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
News ID: 435164    Publish Date : 2018/02/26

عراقی سکیورٹی فورسز نے موصل کے مغرب میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خفیہ ٹھکانے پر حملہ کرکے ۳۰ داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
News ID: 435163    Publish Date : 2018/02/26

محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے خطے میں دہشت گردی کے فروغ میں امریکہ کے کلیدی کردار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ داعش کو اب شام اور عراق سے دوسری جگہ منتقل کررہا ہے۔
News ID: 435156    Publish Date : 2018/02/25

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے انسانی ھمدردی کے ناطےشام میں ۳۰ روزہ جنگ بندی کی قرارداد کو متفقہ طور پر منظور کرلیا ۔ اس قرارداد کے بعد روس کے دباو کی وجہ سے دہشتگرد گروہ علاقے سے نکل جائیں گے۔
News ID: 435153    Publish Date : 2018/02/25

افغان دارالحکومت کابل میں خود کش حملے میں ایک شخص ہلاک جب کہ چھ زخمی ہوگئے۔
News ID: 435140    Publish Date : 2018/02/24

مصر کی عدالت نے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش سے منسلک ۲۱ دہشت گردوں کوسزائے موت کا حکم سنا دیا ہے۔
News ID: 435138    Publish Date : 2018/02/23

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اپنے ہنگامی اجلاس میں شام میں تیس روزہ فائربندی کی مجوزہ قرارداد کے بارے میں کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکی۔
News ID: 435135    Publish Date : 2018/02/23

شام کی عوامی رضاکار فورس کے دستے عفرین شہر کے مرکزی علاقے میں داخل ہوگئے جہاں عام شہریوں نے ان کا پر تپاک خیر مقدم کیا ہے۔
News ID: 435128    Publish Date : 2018/02/23

نائیجیریا کے عوام نے ایک بار پھر دارالحکومت ابوجا میں مظاہرے کرکے اسلامی تحریک کے بانی آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
News ID: 435049    Publish Date : 2018/02/16

ایم ڈبلیو ایم نے کہا ہے کہ افغانستان میں عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کا بڑھتا ہوا اثر و رسوخ، ایشیا کے امن کے لئے خطرے کی گھنٹی ہے۔
News ID: 435048    Publish Date : 2018/02/16

علی اکبر ولایتی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر مزاحمتی تحریک نہ ہوتی تو آج مسلم ریاستوں میں داعش کا راج ہوتا۔
News ID: 435045    Publish Date : 2018/02/16

پاکستان:
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں وہابی دہشت گردوں نے سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ۴ اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں۔
News ID: 435024    Publish Date : 2018/02/14

حجت الاسلام سید علی فضل الله:
بیروت لبنان کے امام جمعہ نے تاکید کی کہ مذھبی اور قبائلی اختلافات کو اجاگر کیا جانا نہایت خطرناک عمل اور اسلام کے خلاف مغربی سازش ہے ۔
News ID: 434940    Publish Date : 2018/02/07

عراقی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کی سرحد کے قریب وہابی دہشت گردوں کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کردیا ہے۔
News ID: 434884    Publish Date : 2018/02/03

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے انتہائی حساس علاقے میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں ۴۰ افراد ہلاک اور ۱۴۰ سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID: 434798    Publish Date : 2018/01/27

نظیر گیلانی:
سائیں سہیلی سرکار کے عرس کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری اوقاف کا کہنا تھا کہ جنوبی ایشیا میں تبلیغ و اشاعت دین کا مقدس فریضہ اولیائے کرام نے سرانجام دیا۔
News ID: 434738    Publish Date : 2018/01/22

مصر میں مسجد پر نماز جمعہ کے دوران حملے میں زخمی ہونے والے مزید افراد دم توڑ گئے جس کے بعد شہید افراد کی تعداد بڑھ کر ۳۰۵ تک پہنچ گئی جن میں ۲۵ بچے بھی شامل ہیں جب کہ ۱۲۸ افراد زخمی ہیں۔
News ID: 431985    Publish Date : 2017/11/27