26 February 2018 - 13:28
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 435163
فونت
عراقی سکیورٹی فورسز نے موصل کے مغرب میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خفیہ ٹھکانے پر حملہ کرکے ۳۰ داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
داعش دہشتگرد

رسا نیوز ایجنسی کی المیادین سے رپورٹ کے مطابق ، عراقی سکیورٹی فورسز نے موصل کے مغرب میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خفیہ ٹھکانے پر حملہ کرکے 30 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

عراقی فوج کے ایک اعلی فوجی افسر کے مطابق وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خفیہ ٹھکانے کا پہلے سے سراغ لگا لیا گیا تھا اور پہلے سے موجود اطلاعات کی بنا پر داعش کے خفیہ ٹھکانے کو تباہ کردیا گیا جس میں 30 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

اس نے کہا کہ یہ کارروائی موصل سے 140 کلو میٹر دور بعاج ضلع می کی گئی۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬