دھشت گرد - صفحه 8

ٹیگس - دھشت گرد
شام کی عوامی رضاکار فورس کے دستے عفرین شہر کے مرکزی علاقے میں داخل ہوگئے جہاں عام شہریوں نے ان کا پر تپاک خیر مقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435128    تاریخ اشاعت : 2018/02/23

نائیجیریا کے عوام نے ایک بار پھر دارالحکومت ابوجا میں مظاہرے کرکے اسلامی تحریک کے بانی آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435049    تاریخ اشاعت : 2018/02/16

ایم ڈبلیو ایم نے کہا ہے کہ افغانستان میں عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کا بڑھتا ہوا اثر و رسوخ، ایشیا کے امن کے لئے خطرے کی گھنٹی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435048    تاریخ اشاعت : 2018/02/16

علی اکبر ولایتی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر مزاحمتی تحریک نہ ہوتی تو آج مسلم ریاستوں میں داعش کا راج ہوتا۔
خبر کا کوڈ: 435045    تاریخ اشاعت : 2018/02/16

پاکستان:
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں وہابی دہشت گردوں نے سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ۴ اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435024    تاریخ اشاعت : 2018/02/14

حجت الاسلام سید علی فضل الله:
بیروت لبنان کے امام جمعہ نے تاکید کی کہ مذھبی اور قبائلی اختلافات کو اجاگر کیا جانا نہایت خطرناک عمل اور اسلام کے خلاف مغربی سازش ہے ۔
خبر کا کوڈ: 434940    تاریخ اشاعت : 2018/02/07

عراقی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کی سرحد کے قریب وہابی دہشت گردوں کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434884    تاریخ اشاعت : 2018/02/03

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے انتہائی حساس علاقے میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں ۴۰ افراد ہلاک اور ۱۴۰ سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 434798    تاریخ اشاعت : 2018/01/27

نظیر گیلانی:
سائیں سہیلی سرکار کے عرس کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری اوقاف کا کہنا تھا کہ جنوبی ایشیا میں تبلیغ و اشاعت دین کا مقدس فریضہ اولیائے کرام نے سرانجام دیا۔
خبر کا کوڈ: 434738    تاریخ اشاعت : 2018/01/22

مصر میں مسجد پر نماز جمعہ کے دوران حملے میں زخمی ہونے والے مزید افراد دم توڑ گئے جس کے بعد شہید افراد کی تعداد بڑھ کر ۳۰۵ تک پہنچ گئی جن میں ۲۵ بچے بھی شامل ہیں جب کہ ۱۲۸ افراد زخمی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 431985    تاریخ اشاعت : 2017/11/27

افغانستان میں صوبیدار فاریاب کے ترجمان نے بتایا کہ گذشتہ شب ناشناس افراد نے شھر «قیصار» میں تین عالم دین کو گولیاں مار کر قتل کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 430494    تاریخ اشاعت : 2017/10/23

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل اور افغانستان کے شہر غور میں دو شیعہ مساجد پر وہابی دہشت گردوں کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے انھیں غیر اسلامی ، غیر اخلاقی اور غیر انسانی قراردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430468    تاریخ اشاعت : 2017/10/21

شامی فوج اور عوامی رضاکار فورس، العمر آئل فیلڈ کے قریب پہنچ گئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430459    تاریخ اشاعت : 2017/10/20

پاکستان اورافغانستان میں سرگرم وہابی سرگرم دہشت گرد اور کالعدم تحریک طالبان کا اہم رکن اور کالعدم جماعت الاحرار کا کمانڈر خالد عمر خراسانی ڈرون حملے میں ہلاک ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 430434    تاریخ اشاعت : 2017/10/18

کراچی پاکستان:
ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نے بتایا کہ تاحال دہشتگردوں کی شناخت نہیں ہوئی، تاہم ان کا تعلق کالعدم تنظیم القاعدہ برصغیر سے تھا اور وہ کسی بڑی کارروائی کی منصوبہ بندی کر رہے تھے، ہلاک دہشتگردوں کے پاس سے کلاشنکوف، دستی بم اور ٹی ٹی پستول برآمد ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 430280    تاریخ اشاعت : 2017/10/07

پاکستان کے شہر کراچی کے علاقے سچل میں پولیس نے آپریشن کے دوران ۵ وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430149    تاریخ اشاعت : 2017/09/29

کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کا کہنا تھا کہ سی ٹی ڈی نے ایک اطلاع پر سبزہ زار گندے نالے کے قریب کارروائی کرتے ہوئے دہشت گرد توکل خان اوراعظم خان کو گرفتار کیا ہے جن کے قبضے سے ہینڈ گرنیڈ اور بارودی مواد برآمد کیا گیا ہے۔ سی ٹی ڈی نے دونوں دہشت گردوں کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430123    تاریخ اشاعت : 2017/09/27

فاکس نیوز:
امریکا کے فاکس نیوز چینل نےکہا ہے کہ پوری دنیا میں دہشت گردی کی سب سے بڑی ذمہ دار سعودی حکومت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429484    تاریخ اشاعت : 2017/08/14

فاکس نیوز:
امریکا کے فاکس نیوز چینل نےکہا ہے کہ پوری دنیا میں دہشت گردی کی سب سے بڑی ذمہ دار سعودی حکومت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429484    تاریخ اشاعت : 2017/08/14

عراق اور شام میں دہشت گردانہ کارروائیوں میں سرگرم داعش کے زیادہ تر عناصر کا تعلق یورپ سے ہے
خبر کا کوڈ: 429298    تاریخ اشاعت : 2017/08/02