03 February 2018 - 13:26
News ID: 434884
فونت
عراقی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کی سرحد کے قریب وہابی دہشت گردوں کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کردیا ہے۔
عراقی فورسز

رسا ںیوز ایجنسی کی ایس این جی سائٹ سے رپورٹ کے مطابق، عراقی فورسز اور قبائل رضاکار فورسز نے سعودی عرب کی سرحد کے قریب وہابی دہشت گردوں کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کردیا ہے ۔

صوبہ الانبار کے فوجی آپریشن کمانڈر جنرل محمود الفلاحی نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کی سرحد کے قریب الانبار کے صحرا میں بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کردیا گیا ہے عراقی فورسز کو اس آپریشن میں عراقی فضائیہ کی مدد بھی حاصل ہے۔

الفلاحی نے کہا کہ اس آّپریشن کا مقصد الانبار کے مغربی صحراء میں سعودی عرب کی سرحد کے قریب وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو تباہ کرنا ہے۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬