14 February 2018 - 08:55
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 435024
فونت
پاکستان:
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں وہابی دہشت گردوں نے سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ۴ اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں۔
وہابی دہشت گرد

رسا نیوز ایجنسی کی جنگ سے رپورٹ کے مطابق، پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں وہابی دہشت گردوں نے سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے گنجان آباد علاقے میں وہابی دہشت گردوں کی جانب سے سکیورٹی اہلکاروں کی گاڑی پرفائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں 4 سکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مسلح وہابی دہشت گردوں  نے لانگو آباد میں گشت پر مامور سکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 4 اہلکار موقع پر ہیجاں بحق ہوگئے۔

سکیورٹی اہلکاروں کی لاشوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جب کہ سکیورٹی فورسزنےعلاقے کوگھیرے میں لے کرسرچ آپریشن شروع کردیا۔/۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬