08 August 2018 - 14:35
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 436810
فونت
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت انٹیلیجنس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امام زمانہ (عج) کے گمنام سپاہیوں نے صوبہ خوزستان اور صوبہ کردستان میں دہشت گردی کے دو منصوبوں کو ناکام بنادیا ہے۔
 ایرانی انٹیلیجنس

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت انٹیلیجنس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امام زمانہ (عج) کے گمنام سپاہیوں نے صوبہ خوزستان اور صوبہ کردستان میں دہشت گردی کے دو منصوبوں کو ناکام بنادیا ہے۔

ایرانی انٹیلیجنس کے بیان کے مطابق دہشت گردوں نے کردستان کے علاقہ سقز میں پولیس چوکی پر حملہ کرنے کی کوشش کی جسے ناکام بنادیا گيا اور دہشت گرد گروہ کے 6 افراد کو صوبہ کردستان اور خوزستان سے حراست میں لے لیا گیا ہے ۔

انٹیلجنس ادارے کے بیان کے مطابق دہشت گردوں سے بڑی مقدار میں اسلحہ برآمد کیا گیا ہے جس میں  7 کلاشنکوف بھی شامل ہیں۔ /۹۸۸/ ن۹۷۹

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬