مشرقی سعودی عرب کے ایک قرآنی مرکز نے بیت اللہ کے زائرین کی قرآت کی درستگی کے لیے پروگرام بنانے کا اعلان کیا ہے .
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، قرآنی نیوز ایجنسی قاف کے مطابق حج کے ایام میں میں زائرین کی قرآت کی درستگی کے لیے مشرقی سعودی عرب کے شیعہ قرآنی مرکز «البیان» نے تعاون پر آمادگی ظاہرکردی
البیان مرکز کے رکن احمد عبدالجلیل غاوی کا کہنا تھا: خانہ خدا کے زائرین کی خدمت کے لیے واٹس ایپ پر اس سہولت سے فایدہ اٹھایا جاسکتا ہے۔
اس سے پہلے «هدی القرآن» شیعہ فاونڈیشن جو صفوی شہر کی انجمن «صفا» سے وابستہ ہے انہوں نے بھی اعلان کیا تھا کہ درست حج اورقرات کی تصحیح کے لیے ہر قسم کی خدمات کے لیے انکا مرکز آمادہ ہے۔/ ۹۸۸/ ن۹۷۹
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے