ٹیگس - مکہ
ٹیگ: مکہ
قاضی نیاز حسین نقوی :
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب نے کہا ہے کہ نہتے حوثی قبائل کے مقابلے کی سکت نہ رکھنے والے آل سعود، حرمین شریفین کی حفاظت کی صلاحیت نہیں رکھتے۔
نیوز کوڈ: 441414 تاریخ اشاعت : 2019/10/01
پاکستان کے سنی عالم دین:
ٹی ایس ایم کے سربراہ کا کہنا تھا کہ حضرت محمدِ عربی (ص) نے اپنی آخری وصیت میں یہود و نصاری کو جزیرہ عرب سے نکالنے کا حکم ارشاد فرمایا تھا، قرآنی نقطہ نظر کے مطابق یہود و نصاری کو دوست اور مکہ ما محافظ بنانا جائز نہیں ۔
نیوز کوڈ: 440883 تاریخ اشاعت : 2019/07/24
سعودی حکام نے اج تک تقریبا 15 لاکھ حاجیوں کے مکہ مکرمہ پہونچنے کی اطلاع دی ۔
نیوز کوڈ: 440851 تاریخ اشاعت : 2019/07/20