مصر

ٹیگس - مصر
رمضان ۲۰۲۰ میں پروگراموں کے حوالے سے عوامی سروے میں ریڈیو قرآن مصر کو سرفہرست قرار دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 442948   تاریخ اشاعت : 2020/06/15

مصر کے سنی عالم دین:
مصر کے اہل سنت عالم دین نے سیره نبوی(ص) کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ صدقہ، ماہ مبارک رمضان کا بہترین اور برترین عمل ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442591   تاریخ اشاعت : 2020/04/27

محمود شحات انور:
مصر کے معروف قاری محمود شحات انور نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے قران کریم کو اپنا سرمایہ اور شناخت بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 441748   تاریخ اشاعت : 2019/12/13

عالمی قرآنی مقابلوں میں شرکاء کے انتخاب کے لیے مقابلے دو دسمبر کو منعقد ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 441661   تاریخ اشاعت : 2019/11/25

مصر کے دارالحکومت قاہرہ سمیت دیگر شہروں میں احتجاجی مظاہرین نے صدر عبدالفتح السیسی سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 441337   تاریخ اشاعت : 2019/09/22

شیخ الازھر«احمد الطیب» نے قاہرہ دھماکے کی مذمت کرتے ہویے اس کو قرآنی تعلیمات کے برخلاف قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 440999   تاریخ اشاعت : 2019/08/07

مصر کے اس فیصلے نے ایران کو تنہا کرنے کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی منصوبہ بندی کو بڑا دھچکا لگا ہے جو ایران کے خلاف عرب نیٹو کا قیام عمل میں لائے تھے۔
خبر کا کوڈ: 440148   تاریخ اشاعت : 2019/04/11

مشرقی وسطی کی سب سے بڑی مسجد اور کلیسا کا افتتاح مصری دارالحکومت میں کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 439070   تاریخ اشاعت : 2019/01/07

مصری مفتی نے عالمی یوم عربی کی تقریب سے خطاب میں قرآن کو عربی زبان کی اہمیت میں اہم ترین وجہ قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 438928   تاریخ اشاعت : 2018/12/19

مصری مفتی نے عالمی یوم عربی کی تقریب سے خطاب میں قرآن کو عربی زبان کی اہمیت میں اہم ترین وجہ قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 438928   تاریخ اشاعت : 2018/12/19

الازھر کے مطابق حفظ کے مختلف کیٹگریز میں مقابلہ عالمی سطح پر منعقد کرنے کا اہتمام کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 438880   تاریخ اشاعت : 2018/12/12

الازھر کے مطابق حفظ کے مختلف کیٹگریز میں مقابلہ عالمی سطح پر منعقد کرنے کا اہتمام کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 438880   تاریخ اشاعت : 2018/12/12

وزیر اوقاف مصر:
وزیر اوقاف مصر نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ اسلامی معاشرہ میں اسلامی اخلاق کی تقویت ضروری ہے کہا کہ ایمان کی تقویت میں مذهبی اشعار کا اہم کردار ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437817   تاریخ اشاعت : 2018/12/03

بچوں کو قرآن سلکھانے والے مراکز کو شدت پسندی پھیلانے کے الزام میں بند کرنے کی کوشش آخری مرحلے میں داخل ہوچکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437492   تاریخ اشاعت : 2018/10/24

بچوں کو قرآن سلکھانے والے مراکز کو شدت پسندی پھیلانے کے الزام میں بند کرنے کی کوشش آخری مرحلے میں داخل ہوچکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437492   تاریخ اشاعت : 2018/10/24

مصر کی سیکورٹی کونسل نے خبردار کیا کہ داعش نیٹ کے زریعے جوانوں کو بھرتی کوشش کرسکتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436550   تاریخ اشاعت : 2018/07/09

حفظ و حسن قرآت کے مقابلے دمشق میں ایرانی ثقافتی مرکز اور شامی وزارت اوقاف کے تعاون سے منعقد ہوئے ۔
خبر کا کوڈ: 436121   تاریخ اشاعت : 2018/06/01

مصر کے جنگی طیاروں نے صحرائے سینا میں وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں ۱۵ وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435829   تاریخ اشاعت : 2018/05/06

شیخ الازهر مصر:
شیخ الازهر مصر نے تاریخ اسلام کا جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ قدس اسلامی ـ عربی سرزمین ہے اور ہمیشہ اسلامی سرزمین باقی رہے گی ۔
خبر کا کوڈ: 435643   تاریخ اشاعت : 2018/04/21