ٹیگس - مصر
غزہ میں پچھلے آٹھ روز سے جاری واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کے حملے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد تیس سے تجاوز کر گئی ہے۔ دوسری جانب امریکہ نے ایک بار پھر سلامتی کونسل میں اس بل کو ویٹو کر دیا ہے جس میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے مجرمانہ اقدامات کی تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 435503 تاریخ اشاعت : 2018/04/07
یورپ بالخصوص امریکہ کے حمایت یافتہ دہشتگردوں نے شام کے دارالحکومت دمشق پر راکٹوں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں ۸۵ افراد جاں بحق و زخمی ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 435431 تاریخ اشاعت : 2018/03/28
دسویں قرآن و سنت کانفرنس مصر کے شہر "المنصورہ" کی یونیورسٹی میں منعقد کی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 435338 تاریخ اشاعت : 2018/03/14
مصر کی عدالت نے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش سے منسلک ۲۱ دہشت گردوں کوسزائے موت کا حکم سنا دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435138 تاریخ اشاعت : 2018/02/23
مصر ی وزارت خارجہ نے قبرص اور مصر کے بحری معاہدے کے بارے میں ترکی کے حالیہ بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئےترکی کو خبردار کیا ہے کہ اسے مصر کی حاکمیت توڑنے کی اجازت نہیں دی جائے گي۔
خبر کا کوڈ: 434933 تاریخ اشاعت : 2018/02/07
مصر ی سیاستدانوں نے عوام سے کہا ہے کہ وہ مارچ میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں شرکت نہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 434881 تاریخ اشاعت : 2018/02/03
مصر کے جامعۃ الازہر کے نائب صدر اور شعبہ حدیث کے سربراہ ڈاکٹر محمد محمود احمد ہاشم نے کہا ہے کہ کوئی غیرمسلم اسلام کی تشریح نہیں کرسکتا۔
خبر کا کوڈ: 434781 تاریخ اشاعت : 2018/01/26
شیخ احمد بدرالدین حسون :
شام کے مفتی اعظم نے کہا ہے کہ بعض علماء نے فلسطین اور بیت المقدس کو چھوڑکرشام کے خلاف جنگ میں داعش دہشت گرد تنظیم کی بھر پور حمایت اور مدد کی اورگمراہ کن فتوے صادر کرکے جوانوں کو داعش میں شامل کیا۔
خبر کا کوڈ: 432399 تاریخ اشاعت : 2017/12/25
مصر میں سکیورٹی فورسز نے وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ۹ دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ ۹ کو گرفتار کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432398 تاریخ اشاعت : 2017/12/25
مصر کے صوبہ «فیوم» کی آبادی «مطرطارس» میں کہا جاتا ہے کہ ہر گھر میں ایک حافظ قرآن موجود ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432313 تاریخ اشاعت : 2017/12/18
مصر نے غزہ سے متصل طویل ترین سرحد کی واحد گزرگاہ رفح پاس کو عارضی طور پر فلسطینیوں کے لیے کھول دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432298 تاریخ اشاعت : 2017/12/17
شیخ الازهر مصر:
شیخ الازهر مصر نے علاقہ عریش مصر کی عوام کے درمیان خطاب کرتے ہوئے مسجد الروضہ کے حملہ وروں کو خوارج اور مفسد فی الارض بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 432059 تاریخ اشاعت : 2017/12/02
مصر میں مسجد پر نماز جمعہ کے دوران حملے میں زخمی ہونے والے مزید افراد دم توڑ گئے جس کے بعد شہید افراد کی تعداد بڑھ کر ۳۰۵ تک پہنچ گئی جن میں ۲۵ بچے بھی شامل ہیں جب کہ ۱۲۸ افراد زخمی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 431985 تاریخ اشاعت : 2017/11/27
مصر کے شیعہ مفکر:
سرزمین مصر کے شیعہ مفکر نے لبنان کے مستعفی وزیر آعظم سعد الحریری کو لبنان اور علاقہ کے لئے آل سعود کا خودکش بمبار بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 431892 تاریخ اشاعت : 2017/11/20
مفتی مصر:
مصر کے مفتی نے تاکید کی کہ خدا کی لعنت ، تکفیری دھشت گردوں کے حامیوں اور انہیں پناہ دینے والوں کے شامل حال ہوگی کیوں کہ وہ بھی ان کے جرم و جنایتوں میں برابر کے شریک ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 430303 تاریخ اشاعت : 2017/10/09
مصر وقف بورڈ کے چئرمین :
محمد مختار جمعہ نے مبلغین دین کی خصوصیتوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے ان سے درخواست کی کہ تبلیغ دین کے میدان میں ثروت اندوزی سے پرھیز کریں ۔
خبر کا کوڈ: 429090 تاریخ اشاعت : 2017/07/20
مصر وقف بورڈ کے چئرمین :
محمد مختار جمعہ نے مبلغین دین کی خصوصیتوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے ان سے درخواست کی کہ تبلیغ دین کے میدان میں ثروت اندوزی سے پرھیز کریں ۔
خبر کا کوڈ: 429090 تاریخ اشاعت : 2017/07/20
مصر کے مفتی نے رفح کے دھشت گردانہ سانحہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دھشت گروہ اور ان سے متعلق تمام افراد «مفسد فیالارض» کا مصداق ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 428921 تاریخ اشاعت : 2017/07/08
مصر کے مفتی نے رفح کے دھشت گردانہ سانحہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دھشت گروہ اور ان سے متعلق تمام افراد «مفسد فیالارض» کا مصداق ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 428921 تاریخ اشاعت : 2017/07/08
الازهر اسلامک ریسرچ سنٹر کے جنرل سکریٹری:
مصر کے سنی عالم دین نے اسلامی معاشرے میں بڑھتے ہوئے دینی شبھات کی جانب اشارہ کیا اور علماء سے شبھات کے جوابات دینے کی درخواست کی ۔
خبر کا کوڈ: 428837 تاریخ اشاعت : 2017/07/03