مصر - صفحه 4

ٹیگس - مصر
شیخ الازهر مصر:
رسا نیوز ایجنسی - شیخ الازهر مصر نے دھشت گردوں کی جانب سے قران و سنت رسول اسلام(ص) کی مخالفت کئے جانے پر شدید تنقید کی ۔
خبر کا کوڈ: 7843    تاریخ اشاعت : 2015/02/23

الازھر مصر:
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، الازہر یونیورسٹی مصر نے داعش کے خلاف جہاد کے واجب کا فتوی دیتے ہوئے مسلم ممالک سے دہشت گردوں کو مار بھگانے درخواست کی ۔
خبر کا کوڈ: 7572    تاریخ اشاعت : 2014/12/11

شیخ الازهر مصر:
رسا نیوز ایجنسی - شیخ الازهر مصر نے مغربی میڈیا کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا: مغربی میڈیا دھشت گردی کو مسلمانوں کی جانب منسوب نہ کرے ۔
خبر کا کوڈ: 7550    تاریخ اشاعت : 2014/12/03

مصر کے سابق مفتی:
رسا نیوز ایجنسی - مصر کے سابق مفتی نے شیعوں کو کافر کہنا ناجائز بتاتے ہوئے تکفیریوں کو قاتل، خوارج ، فاسق ، مفسد اور جنایتکار جانا ۔
خبر کا کوڈ: 7538    تاریخ اشاعت : 2014/12/01

مصر کے وزیر اوقاف:
رسا نیوز ایجنسی - مصر کے وزیر اوقاف نے وھابیوں کو دین سے خارج بتاتے ہوئے کہا کہ خوارج عصر ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7481    تاریخ اشاعت : 2014/11/15

خبر کا کوڈ: 7266    تاریخ اشاعت : 2014/09/17

شیخ الازهر مصر کے نائب:
رسا نیوز ایجنسی - شیخ الازهر مصر کے نائب نے دھشت گرد گروہ داعش کے ہاتھوں مقامات مقدسہ کے انھدام کی شدید مذمت کی ان دھشت گردوں کو زمانہ کا خوارج اور جہنم کا کُتّا جانا ۔
خبر کا کوڈ: 7081    تاریخ اشاعت : 2014/07/31

مصر کے شیعہ متفکر:
رسا نیوز ایجنسی - مصر کے شیعہ متفکر نے تاکید کی کہ شام کی جنگ میں بھی ایران و عراق جنگ کی طرح دشمنوں کی ہار یقینی ہے کیوں کہ دشمنوں میں بشار اسد حکومت گرانے کی توانائی موجود نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6527    تاریخ اشاعت : 2014/03/16

پریس کانفرنس میں الازهر یونیورسٹی مصر کے استاد:
رسا نیوز ایجنسی – الازهر یونیورسٹی مصر کے استاد اور آسٹریلیا کے سابق مفتی نے قم میں ہونے والی ایک پریس کانفرنس میں کہا: کوئی ولایت فقیہ کا منکر نہیں ہے مگر یہ کہ وہ ولایت سفیہ کا قائل ہو، کیوں کہ فقہاء کی ولایت کے مقابل جہلاء کی ولایت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6513    تاریخ اشاعت : 2014/03/10

رسا نیوز ایجنسی - مصر میں شیعت سے مقابلہ کے لئے کے مصر ی سلفیوں اور صوفیوں نے آپس معاھدہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 6462    تاریخ اشاعت : 2014/02/26

رسا نیوز ایجنسی – مصر ی وقف بورڈ کے وزیر نے مصر کے 55 ہزار ائمہ جمعہ کی سرگرمیوں پر پابندی کا اعلان کرتے ہوئے کہا: 55 ہزار مصر ی ائمہ جمعہ لائسنس نہ ہونے کی بناء پر مزید مسجدوں میں فعالیتں نہیں کرسکتے ۔
خبر کا کوڈ: 5917    تاریخ اشاعت : 2013/09/12

رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله جوادی املی نے مصر ی فوج کے ہاتھوں مصر ی عوام کے قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا: اگر قومی راہ حل، اختلافات کو تعطل کا شکار کردیں تو جان لیں کہ یہ اختلاف کوئی معمولی اختلاف نہیں ہے بلکہ ایک قسم کا الھی عذاب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5819    تاریخ اشاعت : 2013/08/20

رسا نیوز ایجنسی – مصر ی فوجیوں نے مظاھرین اور محمد مرسی کے حامیوں کے ساتھ سخت رویہ اپناتے ہوئے ان کا زد کوب کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5808    تاریخ اشاعت : 2013/08/14

رسا نیوز ایجنسی – مصر ی فوجیوں نے مظاھرین اور محمد مرسی کے حامیوں کے ساتھ سخت رویہ اپناتے ہوئے ان کا زد کوب کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5808    تاریخ اشاعت : 2013/08/14

تحریک توحید اسلامی لبنان کے صدر:
رسا نیوز ایجنسی - تحریک توحید اسلامی لبنان کے صدر نے مصر کی حالیہ صورت حال کو غاصب صھیونیت کی سازش کا نتیجہ جانا ۔
خبر کا کوڈ: 5725    تاریخ اشاعت : 2013/07/30

تحریک توحید اسلامی لبنان کے صدر:
رسا نیوز ایجنسی - تحریک توحید اسلامی لبنان کے صدر نے مصر کی حالیہ صورت حال کو غاصب صھیونیت کی سازش کا نتیجہ جانا ۔
خبر کا کوڈ: 5725    تاریخ اشاعت : 2013/07/30

آیت اللہ امامی کاشانی:
رسا نیوز ایجنسی – ایران کے نامور شیعہ عالم دین اور تھران کے امام جمعہ آیت اللہ امامی کاشانی نے مصر میں صالح رھبریت کے فقدان کو مصر یوں کی عظیم مصیبت شمار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5640    تاریخ اشاعت : 2013/07/13