Tags - مصر
علاء الدین بروجردی:
ایرانی پارلیمنٹ کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے بیان کیا : ہم مصر کے ساتھ اقتصادی تعلقات سمیت سیاحت کے شعبے میں دوطرفہ تعاون کو مزید بڑھانے کے خواہاں ہیں۔
News ID: 426640 Publish Date : 2017/03/03
زبانی طلاق کے سلسلے میں مصر کے صدر جمھوریہ عبد الفتاح السیسی اور شیخ الازھر مصر احمد الطیب شیخ کے درمیان اختلاف ہوگیا ہے ۔
News ID: 426153 Publish Date : 2017/02/06
مصر نے امریکی سفارت خانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کئے جانے کے نتائج کے بارے میں خبر دار کیا ہے
News ID: 426004 Publish Date : 2017/01/30
الازهر اسلامک ریسرچ سنٹر کے سربراہ نے سن ۲۰۱۶ عیسوی میں دنیا میں ۳۰۴ مبلغ ارسال کئے جانے کی خبر دی ۔
News ID: 425350 Publish Date : 2016/12/28
مصر کے شیعہ مفکر:
مصر کے شیعہ مفکر نے واضح طور سے کہا کہ داعش نے شیخ صوفیہ کی گردن کاٹ کرغاصب صھیونیت کی خدمت کی ہے ۔
News ID: 424636 Publish Date : 2016/11/23
مصری پارلیمنٹ میں دینی کمیشن کے سربراہ:
مصر ی پارلیمنٹ میں دینی کمیشن کے سربراہ نے مصر میں شیعوں کی جانب سیاسی پارٹی بنائے جانے پر عکس العمل کا اظھار کیا اور کہا: مصر میں شیعوں کی کوئی جگہ نہیں ہے ۔
News ID: 424602 Publish Date : 2016/11/21
مصر کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اس سال سفر حج کے دوران اب تک سولہ مصر ی عازمین حج جاں بحق ہوچکے ہیں ۔
News ID: 423173 Publish Date : 2016/09/11
سرزمین مصر کے مشھور و معروف سنی رہنما احمد الطیب نے متحدہ اسلامی ممالک بننے کو غیر ممکن بتایا اور جوانوں سے درخواست کی کہ متحدہ اسلامی ممالک بنانے کے بجائے اسلامی ممالک کی یونین بنائیں ۔
News ID: 422447 Publish Date : 2016/06/30
استاد فقہ الازهر:
الازهر یونیورسٹی مصر میں علم فقہ کے استاد نے کہا: در حال حاضر شیعہ و سنی کے حوالے سے مطالب تحریر پا رہے ہیں جو وھابیوں کی جہالت اور نادانی کا پردہ فاش کردیں گے ۔
News ID: 422335 Publish Date : 2016/05/31
شیخ الازهر مصر :
رسا نیوز ایجنسی - شیخ الازهر مصر نے یہ کہتے ہوئے کہ یہ مرکز 10 قرن سے بھی زیادہ اپنی فعالیت میں کسی خاص مذھب و مکتب اسلامی کے حوالے تعصب نہیں رکھتا اور اس نے خود کو مذهبی کشمکش سے دور رکھ رکھا ہے کہا: ہم کسی بھی اسلامی مذهب کی تکفیر نہیں کریں گے کیوں کہ کلمہ پڑھنے والا ھر انسان مسلمان ہے ۔
News ID: 8959 Publish Date : 2016/01/18
رسا نیوز ایجنسی – مصر کے وقف بورڈ کی جانب سے مسجد رأس الحسین بند کئے جانے پر مصر ی شیعوں نے سخت رد عمل کا اظھار کیا ۔
News ID: 8609 Publish Date : 2015/10/26
شیخ الازھر:
رسا نیوز ایجنسی - شیخ الازھر مصر نے شیعہ مسلمانوں پر کفر کے فتوے کو قرآن و سنت کے منافی بتاتے ہوئے انہیں کافر کا خطاب دئے جانے سے گریز کی تاکید کی ۔
News ID: 8359 Publish Date : 2015/08/06
مصر کے مفتی:
رسا نیوز ایجنسی - مصر کے مفتی نے دھشت گردوں کو خوارج کا خطاب دیتے ہوئے انہیں مفسد فی الارض بتایا ۔
News ID: 8275 Publish Date : 2015/07/05
شیخ الازهر مصر:
رسا نیوز ایجنسی - شیخ الازهر مصر نے وھابی اور شدت پسند وھابیوں کی جانب سے شیعوں اور محبان اهل بیت عصمت و طهارت(ع) کو رافضی کہنے جانے پر اپنی مخالفت کا اظھار کیا ۔
News ID: 8273 Publish Date : 2015/07/05
شیخ الازهر مصر:
رسا نیوز ایجنسی - شیخ الازهر مصر نے دھشت گردوں کی جانب سے قران و سنت رسول اسلام(ص) کی مخالفت کئے جانے پر شدید تنقید کی ۔
News ID: 7843 Publish Date : 2015/02/23
الازھر مصر:
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، الازہر یونیورسٹی مصر نے داعش کے خلاف جہاد کے واجب کا فتوی دیتے ہوئے مسلم ممالک سے دہشت گردوں کو مار بھگانے درخواست کی ۔
News ID: 7572 Publish Date : 2014/12/11
شیخ الازهر مصر:
رسا نیوز ایجنسی - شیخ الازهر مصر نے مغربی میڈیا کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا: مغربی میڈیا دھشت گردی کو مسلمانوں کی جانب منسوب نہ کرے ۔
News ID: 7550 Publish Date : 2014/12/03
مصر کے سابق مفتی:
رسا نیوز ایجنسی - مصر کے سابق مفتی نے شیعوں کو کافر کہنا ناجائز بتاتے ہوئے تکفیریوں کو قاتل، خوارج ، فاسق ، مفسد اور جنایتکار جانا ۔
News ID: 7538 Publish Date : 2014/12/01
مصر کے وزیر اوقاف:
رسا نیوز ایجنسی - مصر کے وزیر اوقاف نے وھابیوں کو دین سے خارج بتاتے ہوئے کہا کہ خوارج عصر ہیں ۔
News ID: 7481 Publish Date : 2014/11/15
News ID: 7266 Publish Date : 2014/09/17