داعش - صفحه 11

ٹیگس - داعش
ماضی کے تلخ تجربات کو سامنے رکھ کر یہ نتیجہ اخذ کیا جاسکتا ہے کہ خدا نخواستہ داعش نے اگر کرم ایجنسی پر حملہ کر دیا تو اہلیان کرم کو سخت نقصان کا سامنا کرنا پڑیگا۔ وہ یوں کہ سرکار کیجانب سے انکے لئے اسلحہ کی اجازت نہیں ہوگی اور وہ آسانی سے ایک دوسرے کی کمک کرنے سے قاصر رہیں گے۔ اسلحہ کی نقل و حمل پر پابندی اور حکومت کی کڑی نگرانی کیوجہ سے لوگ اسلحہ ظاہر کرنے سے گریز کرینگے۔ چنانچہ اسلحہ نہ ہونے کیوجہ سے دشمن کی مزاحمت میں مشکل پیش آئیگی۔
خبر کا کوڈ: 430523    تاریخ اشاعت : 2017/10/25

برطانوی وزیر :
برطانیہ کی بین الاقوامی ترقی کے وزیر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ داعش دہشت گرد گروہ میں شامل ہونے والے برطانوی شہریوں کے مقابلے کا واحد طریقہ ان کو ہلاک کر دیا جانا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430514    تاریخ اشاعت : 2017/10/24

شام کی فوج نے شہر المیادین کی آزادی کا اعلان کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430381    تاریخ اشاعت : 2017/10/14

عراقی فضائیہ کے حملے میں متعدد داعش ی دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 430347    تاریخ اشاعت : 2017/10/12

حامد کرزئی :
سابق افغان صدرحامد کرزئی کا کہنا ہے کہ امریکا کے دہشتگرد گروہ داعش سے رابطے ہیں اور وہ افغانستان میں شدت پسند تنظیم کی مدد کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430287    تاریخ اشاعت : 2017/10/08

امریکہ داعش دہشت گردوں کا مقابلہ نہیں بلکہ انھیں مختلف صورتوں ميں امداد فراہم کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430264    تاریخ اشاعت : 2017/10/06

شمال مغربی عراق کے شہر حویجہ کی آزادی کے آپریشن میں دوسو ستر دہشت گرد مارے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 430250    تاریخ اشاعت : 2017/10/06

روسی جنگی طیاروں کی بمباری میں دہشت گرد گروہ داعش کے سات سرغنے ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 430218    تاریخ اشاعت : 2017/10/04

ترک پولیس نے اعلان کیا ہے کہ اس نے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش سے منسلک ۵۰ وہابی دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430169    تاریخ اشاعت : 2017/09/30

صوبہ الانبار کی امن کمیٹی کے سربراہ :
نعیم الکعود نے کہا ہے کہ عراقی فورسز اور رضاکار دستوں نے الرمادی کے جنوب میں ۱۰۰ داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430135    تاریخ اشاعت : 2017/09/28

جنرل قاسم سلیمانی :
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے القدس بریگیڈ کے کمانڈر نے کہا : دشمن یہ چاہتے تھے کہ شام اور عراق میں دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ کو شیعہ و سنی جنگ کا نام دیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 430048    تاریخ اشاعت : 2017/09/21

عراقی فوج اور رضاکار فورس نے صوبہ نینوا اور الانبار میں دو الگ الگ کارروائیوں میں کم سے کم اڑتالیس دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے-
خبر کا کوڈ: 430028    تاریخ اشاعت : 2017/09/20

حیدر العبادی :
ایک ہزار تین سو تینتیس عورتوں اور بچوں کو حراست میں لیا ہے جو داعش کے ساتھ منسلک ہیں اور جو بہت سی دہشت گردانہ کارروائیوں اور معصوم افراد کو خون بہان ےمیں ملوث رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 430015    تاریخ اشاعت : 2017/09/19

عراقی فوج اور رضا کار فورسز نے موصل میں داعش کے کئی دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429993    تاریخ اشاعت : 2017/09/18

شامی فوج نے حلب میں النصرہ فرنٹ کا حملہ ناکام بناتے ہوئے صوبہ ادلب سے بھاگنے والے ۲۵ داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429920    تاریخ اشاعت : 2017/09/12

ترک پولیس نے ترکی کے شہر استنبول میں داعش سے منسلک ۲۵ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429918    تاریخ اشاعت : 2017/09/12

پشاور کے نواحی علاقے چمکنی شاہ پور میں فلور ملز ٹارگٹڈ آپریشنز کے حوالے سے اہم انکشافات منظر عام پر آگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429914    تاریخ اشاعت : 2017/09/12

روسی سینیٹ کی دفاعی اور سلامتی کی کمیٹی کے ڈپٹی چیئرمین نے مشرقی شام سے داعش کے سرغنوں کے فرار میں امریکی معاونت کا پردہ فاش کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429853    تاریخ اشاعت : 2017/09/08

مشرقی شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر روسی طیاروں کی بمباری میں درجنوں داعش ی ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429847    تاریخ اشاعت : 2017/09/08

عراق کے شہر تلعفرکے العیاضيہ علاقہ میں عراقی فورسز نے ۵۵ وہابی داعش ی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429813    تاریخ اشاعت : 2017/09/05