ٹیگس - داعش
ایک اہلسنت عالم دین :
ایران کے سرکردہ اہلسنت علما نے تہران میں امام خمینی رح کےحرم اور پارلیمنٹ ہاؤس پر داعش کے وحشیانہ حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ان حملوں کو دین اور انسانیت کے منافی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428461 تاریخ اشاعت : 2017/06/09
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ اور امام خمینی (رہ) کے حرم مبارک پر دہشتگردانہ حملوں کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428434 تاریخ اشاعت : 2017/06/07
شام میں دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کارروائی تکفیری دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 428360 تاریخ اشاعت : 2017/06/02
شام کے شمالی علاقے الرقہ پر امریکی اتحاد کے حملے میں سات عام شہری جاں بحق ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 428346 تاریخ اشاعت : 2017/06/01
حرم امیر المومنین (ع) کی جانب سے قائم دفاع مقامات مقدسہ کے بریگیڈ نے خبر دی ہے کہ بعجاج نامی قصبہ میں داعش کے دھشت گردوں کا محاصرہ کر لیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428336 تاریخ اشاعت : 2017/06/01
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں غیر ملکی سفارت خانوں کے علاقے میں دھماکے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد بڑھ کر ۹۰ ہوگئی ہے جبکہ ۳۵۰ سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428335 تاریخ اشاعت : 2017/06/01
شام:
دیر الزور کے قریب شامی فوج اور داعش ی دہشت گردوں کے درمیان لڑائی میں درجنوں دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 428327 تاریخ اشاعت : 2017/05/31
عراق کے صوبہ الانبار کے شہر ہیت میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خودکش حملے میں ۱۳ افراد ہلاک اور ۲۲ زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428313 تاریخ اشاعت : 2017/05/30
یونانی مفتی:
ایتھنز یونانی کے معروف مفتی نے کہا : ہمارے پیغبر(ص) نے ہمیشہ مسلمانوں كے درمیان اتحاد اور بھائی چارے پر زور دیا جس پر ہمیں عمل كرنا چاہیئے۔
خبر کا کوڈ: 428312 تاریخ اشاعت : 2017/05/30
عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایک کار بم دھماکہ ہوا جس میں ۱۱ افراد جاں بحق اور تیس سے زیادہ افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428304 تاریخ اشاعت : 2017/05/30
شامی فوج نے ایک کارروائی میں داعش دہشت گرد گروہ کے نام نہاد وزیر جنگ کو ہلاک کر دیا ہے
خبر کا کوڈ: 428225 تاریخ اشاعت : 2017/05/25
اقوام متحدہ نے خبر دی ہے کہ شام اور عراق میں داعش کی صفوں میں جو تیس ہزار غیر ملکی اور بالخصوص یورپی دہشت گرد سرگرم تھے ان میں چالیس سے پچاس فیصد عناصر وہاں سے واپس لوٹ چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428139 تاریخ اشاعت : 2017/05/19
شامی ذرائع ابلاغ نے دہشت گرد گروہ داعش کے شام کے ۵۲ افراد کو بہمیانہ طور پر قتل کئے جانے کی خبر نشر کی ۔
خبر کا کوڈ: 428129 تاریخ اشاعت : 2017/05/19
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے دعوی کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ ہفتے وائٹ ہاؤس میں ایک ملاقات کے دوران روسی وزیرِ خارجہ اور روسی سفیر کو دہشتگرد گروہ داعش کے بارے میں انتہائی خفیہ اور حساس ترین معلومات فراہم کیں۔
خبر کا کوڈ: 428083 تاریخ اشاعت : 2017/05/16
عراق میں اتحادی فوج نے اس ملک کے مغربی صوبہ الانبار میں داعش کے دہشت گردوں کو نشانہ بنایا جس میں داعش کے کم از کم ۲۶ دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428070 تاریخ اشاعت : 2017/05/15
پاکستان:
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقہ مستونگ میں پاکستانی سینیٹ کے ڈپٹی چیرمین مولانا عبدالغفور حیدری کے قافلے پر خودکش حملے کی ذمہ داری وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کرلی ہے بس حملے میں اب تک ۲۷ افراد ہلاک اور ۳۰ سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428034 تاریخ اشاعت : 2017/05/12
عراقی فوج کے سربراہ :
عراقی فوج کے سربراہ نے کہا : رمضان المبارک سے قبل ہی موصل وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے ناپاک وجود سے پاک ہوجائےگا۔
خبر کا کوڈ: 428026 تاریخ اشاعت : 2017/05/12
افغان صدر اشرف غنی کا دعویٰ ہے کہ افغانستان میں عسکریت پسند تنظیم داعش کا سربراہ عبدالحسیب صوبہ ننگرہار میں خصوصی فورسز کے آپریشن کے دوران ہلاک ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427968 تاریخ اشاعت : 2017/05/08
پاکستان میں سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کا اثر و رسوخ بڑھ رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427962 تاریخ اشاعت : 2017/05/07
عراق کی فوج کی جانب سے مغربی موصل کو داعش دہشتگردوں کے چنگل سے آزاد کرانے کی کارروائی کا آغاز ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427910 تاریخ اشاعت : 2017/05/04