Tags - داعش
دہشت گرد گروہ داعش نے مشرقی افغانستان میں رہائشی مکانات کو نذر آتش کردیا ہے۔
News ID: 425692    Publish Date : 2017/01/14

شام کے چیف آف آرمی اسٹاف نے اپنے ملک میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں روسی فضائیہ کی مدد جاری رہنے کی درخواست کی ہے-
News ID: 425653    Publish Date : 2017/01/12

امریکی صدر جمھوریہ:
امریکہ کے نو منتخب صدر جمھوریہ ٹرامپ نے انتخابات میں کامیابی کے بعد اپنی پہلی پریس کانفرنس میں امریکہ کے موجودہ صدر باراک اوباما کو داعش کی تشکیل کا ذمہ دار قرار دیا ۔
News ID: 425639    Publish Date : 2017/01/12

ہندوستان میں لاپتہ ہونیوالے ۲۲ نوجوانوں کے افغانستان میں داعش کے کیمپوں میں تربیت حاصل کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔
News ID: 425551    Publish Date : 2017/01/07

شام کے شہر حلب میں شکست کھانے والے داعش کے عناصر کو یمن منتقل کیا جارہا ہے ۔
News ID: 425395    Publish Date : 2016/12/31

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے امریکہ اور اس کے اتحادی عرب ممالک پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ امریکی اتحادی افواج شام میں داعش سمیت دیگر دہشتگرد تنظیموں کو مدد فراہم کر رہی ہیں اور ان کے پاس اس کے ٹھوس شواہد اور تصویری ثبوت بھی موجود ہیں ۔
News ID: 425351    Publish Date : 2016/12/28

ہندوستان کے کلکتہ شہر میں داعش سے تعلق رکھںے والے ایک حملہ آور کی گرفتاری سے اس دہشتگرد گروہ کے حملے کو ناکام بنادیا گیا ہے۔
News ID: 425309    Publish Date : 2016/12/26

مغربی شام میں داعش کے خلاف فوج کی کارروائی میں دسیوں دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
News ID: 425147    Publish Date : 2016/12/18

حضرت آیت الله سیستانی کے نمائندہ نے اس اشارہ کے ساتھ کہ مرجع تقلید کی جسمانی وضعیت اس قابل نہیں ہونے کی وجہ سے کہ وہ مجاہدین کے ساتھ جنگ کے میدان میں داعش دہشت گرد گروہ سے مقابلہ کے لئے جا سکیں افسوس کا اظہار کرتے ہوئے میدان جنگ نصیب ہونے کو ایک الہی توفیق جانا ہے ۔
News ID: 424971    Publish Date : 2016/12/09

عراق:
عراق کے شہر موصل کے شمال میں داعش دہشت گردوں کے قبضے سے مزید کچھ علاقوں کو آزاد کرا لیا گیا ہے۔
News ID: 424874    Publish Date : 2016/12/05

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر انٹیلی جنس نے ایران کی سرحد پر ایک داعش ی دہشت گرد کی ہلاکت کی خبر دی ہے-
News ID: 424782    Publish Date : 2016/11/30

وکی لیکس کے بانی جولیان آسانج نے امریکہ اور سعودی عرب کو دہشت گرد گروہ داعش کے قیام کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
News ID: 424778    Publish Date : 2016/11/30

حسن فیروز آبادی :
کمانڈر حسن فیروز آبادی نے داعش دہشت گردوں کے وحشیانہ، ظالمانہ اور غیر انسانی سلوک کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس دہشت گرد گروہ کی جڑیں صہیونی اور وہابی فرقے سے ملتی ہیں۔
News ID: 424771    Publish Date : 2016/11/29

لیبیا میں سرکاری فوج نے داعش کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئے سرت شہر کے مختلف علاقوں کو داعش سے آزاد کرا لیا ہے۔
News ID: 424765    Publish Date : 2016/11/29

موصل میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر عراقی فضائیہ کے حملوں میں درجنوں داعش ی دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
News ID: 424738    Publish Date : 2016/11/28

داعش کا اپنے اعضاء کو وعدہ؛
موصل میں موجود داعش کے ائمہ جمعہ نے خود کش حملہ آوروں کو خود کش حملے کی ترغیب دلاتے ہوئے کہا کہ تمھیں اس دنیا میں ۵۰ قسم کی حوریں نصیب ہوں گی ۔
News ID: 424699    Publish Date : 2016/11/26

عراق کے قبائلی فورس کے انٹیلی جنس آفیسر نے صوبہ الانبار میں داعش کے ہاتھوں عراقی پولیس کے ۲۵۰ ملازمین کو اغوا کئے جانے کی خبر دی ۔
News ID: 424698    Publish Date : 2016/11/26

عراق کی عوامی فورسز نے موصل کو داعش کے قبضے سے آزاد کرانے کے پانچویں مرحلے کا آغاز کر دیا ہے-
News ID: 424691    Publish Date : 2016/11/25

عراق کے صوبہ رمادی میں فضائیہ کے حملے میں ایک سو نوے داعش دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں
News ID: 424591    Publish Date : 2016/11/20

گذشتہ روز سی ٹی ڈی پنجاب نے لاہور میں کارروائی کرتے ہوئے تکفیری دہشتگرد گروہ داعش سے تعلق رکھنے والے آٹھ دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا تھا۔
News ID: 424561    Publish Date : 2016/11/19