ٹیگس - داعش
داعش نے عراقی شہر موصل کے ۱۹۱ شہریوں کو نہایت بے دردی سے قتل کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427134 تاریخ اشاعت : 2017/03/27
دہشتگرد تکفیری گروہ داعش نے کہا ہے کہ ڈھاکہ ایئرپورٹ خود کش حملہ کرنے والا داعش کا رکن تھا۔
خبر کا کوڈ: 427089 تاریخ اشاعت : 2017/03/25
چیچنیا میں داعش دہشتگردوں کی جانب سے روسی فوجی بیس پر حملے میں ۶ فوجی ہلاک ہوگئے جب کہ جوابی کارروائی میں ۶ حملہ آور بھی مارے گئے۔
خبر کا کوڈ: 427085 تاریخ اشاعت : 2017/03/25
عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے ملک کے شمالی علاقے میں داعش کے خفیہ ٹھکانے کا پتہ لگانے کے بعد اسے تباہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426933 تاریخ اشاعت : 2017/03/17
رحمان ملک:
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ دنیا کی ۹۰فیصد افیون افغانستان میں موجود ہے اور وہاں کی حکومت اس افیون کے ذریعے آنیوالی کمائی کا پیسہ طالبان سے کیساتھ بانٹ لیتی ہے اور اس پیسے کو بعد میں ہمارے ملک میں انارکی پھیلانے کیلئے استعمال کیا جا تا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426538 تاریخ اشاعت : 2017/02/25
تلعفر میں بدھ کے روز داعش کے زیرکنٹرول علاقے میں ایک امریکی طیارے سے چھے افراد باہر نکلے اور انہوں نے کئی پیکٹ داعش کے حوالے کئے۔
خبر کا کوڈ: 426494 تاریخ اشاعت : 2017/02/23
عراقی افواج نے موصل شہر کو آزاد کرانے کی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے جمعرات کو ایک اہم کامیابی اس وقت حاصل کی جب انہوں نے موصل ہوائی اڈے کو داعش کے قبضے سے پوری طرح آزاد کرالیا۔
خبر کا کوڈ: 426490 تاریخ اشاعت : 2017/02/23
لعل شہباز قلندر کی درگاہ پر ہونے والے اندوہناک خودکش حملے کی ذمہ داری دہشتگرد تنظیم داعش نے قبول کر لی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426363 تاریخ اشاعت : 2017/02/17
عراقی فضائيہ نے داعش دہشت گرد کمانڈروں کے ایک اہم اجلاس کے دوران بمباری کرکے ۱۳ اہم وہابی دہشت گردکمانڈروں کو جہنم پہنچا دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426322 تاریخ اشاعت : 2017/02/15
عراق کے شہر کرکوک کے جنوب مغرب میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے عراقی شہریوں کو زندہ زندہ آگ میں جلا دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426271 تاریخ اشاعت : 2017/02/12
قبائلی عمائدین نے کہا ہے کہ پاک فوج کی جانبازوں کی موجودگی میں انہیں اس قسم کے دھمکیوں کی پرواہ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ کرم ایجنسی کے تینوں اطراف میں افغانستان واقع ہونے کی وجہ سے دہشت گرد باآسانی پاکستانی علاقوں میں داخل ہوکر کارروائی کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426174 تاریخ اشاعت : 2017/02/07
چاروں گرفتار دہشت گرد افغان سکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ میں زخمی ہونے کے بعد غیرقانونی طور پر پاکستان میں داخل ہوئے تھے، تاہم خفیہ ادراوں کی بروقت اطلاع پر انہیں گرفتار کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 426172 تاریخ اشاعت : 2017/02/07
عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے مغربی موصل کے علاقے رشیدیہ کو داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
خبر کا کوڈ: 425892 تاریخ اشاعت : 2017/01/24
شام کے سرحدی شہر الباب میں داعش کےخودکش حملے کے نتیجے میں ترکی کے ۵ فوجی ہلاک اور ۹ زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425810 تاریخ اشاعت : 2017/01/20
پاکستان کے حساس اداروں نے خبردار کیا ہے کہ وہابی دہشت گرد تنظیم داعش سے منسلک پاکستانی دہشت گرد پاکستان کے صوبہ پنجاب میں واپس لوٹ رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425712 تاریخ اشاعت : 2017/01/15
دہشت گرد گروہ داعش نے مشرقی افغانستان میں رہائشی مکانات کو نذر آتش کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425692 تاریخ اشاعت : 2017/01/14
شام کے چیف آف آرمی اسٹاف نے اپنے ملک میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں روسی فضائیہ کی مدد جاری رہنے کی درخواست کی ہے-
خبر کا کوڈ: 425653 تاریخ اشاعت : 2017/01/12
امریکی صدر جمھوریہ:
امریکہ کے نو منتخب صدر جمھوریہ ٹرامپ نے انتخابات میں کامیابی کے بعد اپنی پہلی پریس کانفرنس میں امریکہ کے موجودہ صدر باراک اوباما کو داعش کی تشکیل کا ذمہ دار قرار دیا ۔
خبر کا کوڈ: 425639 تاریخ اشاعت : 2017/01/12
ہندوستان میں لاپتہ ہونیوالے ۲۲ نوجوانوں کے افغانستان میں داعش کے کیمپوں میں تربیت حاصل کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425551 تاریخ اشاعت : 2017/01/07
شام کے شہر حلب میں شکست کھانے والے داعش کے عناصر کو یمن منتقل کیا جارہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425395 تاریخ اشاعت : 2016/12/31