ٹیگس - داعش
عباس عسکری یونٹ کے انچارج :
عباس عسکری یونٹ کے انچارج میثم زیدی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ عباس عسکری یونٹ ہیئت حشد شعبی کے ساتھ مربوط ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429525 تاریخ اشاعت : 2017/08/17

عراق میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے صوبہ الانبار میں ۱۵ سالہ تین عراقی نوجوانوں کے سرکاٹ دیئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429522 تاریخ اشاعت : 2017/08/17

یمنی فورسز نے صوبہ البیضاء میں سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے ۳۰ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429461 تاریخ اشاعت : 2017/08/13

سابق امریکی وزیر خارجہ :
امریکہ کے سابق وزیر خارجہ ہنری کیسنجر نے کہا ہے کہ اسرائیل کو تحفظ فراہم کرنےکے لئے تکفیری دہشت گرد تنظیم داعش کا وجود اور اس کا تحفظ ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 429419 تاریخ اشاعت : 2017/08/10

شام و عراق میں آخری سانسیں لے والے داعش نے ایک ویڈیو جاری کر کے اپنے عناصر کو اسلامی جمہوریہ ایران میں دہشتگردانہ کارروائیاں انجام دینے کا حکم دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429418 تاریخ اشاعت : 2017/08/10

عراق میں دہشت گرد گروہ داعش کے ہاتھوں جاں بحق ہونے والے ۵۵۰ افراد کی اجتماعی قبر منظر عام پر آئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429400 تاریخ اشاعت : 2017/08/09

داعش دہشت گرد گروہ نے عراق کے صوبہ کرکوک کے الحویجہ علاقے میں ستائیس عام شہریوں کے سر قلم کر دیئے ۔
خبر کا کوڈ: 429396 تاریخ اشاعت : 2017/08/09

اسلامی جمہوریہ ایران کی انٹیلیجنس نے اعلان کیا :
اسلامی جمہوریہ ایران کی انٹیلیجنس نے ایک بیانیہ میں اعلان کیا ہے کہ داعش دہشت گرد گروہ سے منسلک ۲۷ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429378 تاریخ اشاعت : 2017/08/08

شمالی عراق کے صوبہ صلاح الدین پر داعش کے دو ناکام حملوں میں کم سے کم تینتیس دہشت گرد ہلاک اور پانچ دیگر زخمی ہوگئے
خبر کا کوڈ: 429332 تاریخ اشاعت : 2017/08/04

عراق اور شام میں دہشت گردانہ کارروائیوں میں سرگرم داعش کے زیادہ تر عناصر کا تعلق یورپ سے ہے
خبر کا کوڈ: 429298 تاریخ اشاعت : 2017/08/02