داعش - صفحه 10

ٹیگس - داعش
ولادی میر پوتن :
روس کے صدر نے کہا ہے کہ شام میں موجود امریکی فوجی، دہشت گردوں کو حتمی شکست سے بچانے کے لیے اسلحہ اور دیگر سہولتیں فراہم کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 432268   تاریخ اشاعت : 2017/12/15

عراق کے ایزدی آبادی والے علاقے سنجار میں ایک اجتماعی قبر دریافت ہوئی ہے جس میں داعش کے ہاتھوں قتل ہونے والے چار سو افراد کی لاشیں دفن ہیں۔
خبر کا کوڈ: 432243   تاریخ اشاعت : 2017/12/14

علامہ سید احمد صافی :
روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے متولی نے کہا : ہر ایک اس بات پر مطمئن ہے کہ اس نے اس تاریخی فتوی پر عمل کر کے اپنے واجب کو ادا کیا اور تمام انسانوں کو ان داعشی درندوں سے محفوظ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 432141   تاریخ اشاعت : 2017/12/07

عراق کے دارالحکومت بغداد کے مضافاتی علاقے میں ۲ خودکش حملوں کے نتیجے ۱۷ افراد ہلاک جب کہ ۲۸ زخمی ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 432009   تاریخ اشاعت : 2017/11/28

عبدالمالک بدرالدین الحوثی :
یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب، یمنی عوام سے تکفیری داعشی دہشت گرد گروہ کی شکست کا انتقام لے رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431978   تاریخ اشاعت : 2017/11/26

حجت الاسلام مقصودعلی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا : سیرت نبوی، عصر حاضر کی تاریکیوں میں نور کی کرن بن کر ہمارے کردار کی تعمیر کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 431949   تاریخ اشاعت : 2017/11/24

ڈاکٹر علی لاریجانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے سپیکر نے کہا : افغانستان میں امن و امان کی بحالی کے لئے ایران افغان حکومت کے ساتھ تعاون کے لئے آمادہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 431947   تاریخ اشاعت : 2017/11/24

سید حسن نصرالله :
حزب الله لبنان کے جنرل سیکریٹری نے عراق کے آخری شہر کو بھی داعش کے چنگل سے آزار کرنے کو ایک عظیم کامیابی جانا ہے اور تاکید کی ہے کہ عراقی فوج شام کے سرحد تک پہوچ گئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431913   تاریخ اشاعت : 2017/11/22

رجب طیب اردوغان :
ترکی کے صدر نے کہا : امریکہ کے سابق صدر اوبامہ نے بھی اپنے وعدوں پر عمل نہیں کیا ۔
خبر کا کوڈ: 431848   تاریخ اشاعت : 2017/11/17

عراقی فوج اور سیکورٹی فورس نے مغربی صوبے الانبار کے شہر راوہ کو تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
خبر کا کوڈ: 431844   تاریخ اشاعت : 2017/11/17

امریکی عہدیدار :
امریکی سینیٹ کے ایک سینیئر مشیر نے کہا ہے کہ شام میں امریکا کے فوجی اقدامات بین الاقوامی قوانین کے منافی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 431837   تاریخ اشاعت : 2017/11/16

دہشت گرد گروہ داعش نے ہندوستان کے ریاست کیرالا میں دہشت گردانہ حملے کی دھمکی دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 431833   تاریخ اشاعت : 2017/11/16

آیت الله کاظم صدیقی :
تہران کے امام جمعہ نے بیان کیا : داعش امریکی ، صیہونی ، عبری اور خطے کے دوسرے خائنوں کے ساتھ مل کر سازش کے ذریعہ مقاومت فرنٹ کو کمزور کر کے اسرائیل غاصب حکومت کے لئے تحفظی حصار قائم کرنے کی کوشش میں تھا ۔
خبر کا کوڈ: 431832   تاریخ اشاعت : 2017/11/16

شام:
مشرقی شام میں واقع شہر البوکمال کے مضافاتی علاقوں پر شامی فضائیہ کی کارروائی میں دسیوں داعشی تکفیری دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 431791   تاریخ اشاعت : 2017/11/13

شامی فوج اور عوامی رضاکار سیکورٹی دستوں نے بدھ کی رات مشرقی صوبے دیرالزور میں البوکمال کو داعش دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
خبر کا کوڈ: 431734   تاریخ اشاعت : 2017/11/09

کراچی میں ضلع ملیر پولیس نے سائٹ سپر ہائی وے میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم دہشت گرد تنظیم داعش کے ۳ دہشت گردوں کو گرفتار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 431703   تاریخ اشاعت : 2017/11/07

شام کے صوبہ حماہ میں وہابی دہشت گردوں کی آپسی جنگ میں ۳۰۰ وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 431585   تاریخ اشاعت : 2017/10/29

ایران میں افغانستان کے سفیر :
نصیر احمد نور نے کہا : میرزا اولنگ علاقہ میں طالبان اور داعش نے شیعوں پر ملکر حملہ کیا اور طالبان او رداعش میں کوئی فرق نہیں ہے بعض علاقوں میں طالبان نے اپنا سفید پرچم اتار کر داعش کا سیاہ پرچم نصب کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431583   تاریخ اشاعت : 2017/10/29

افغانستان کے صوبے ننگرہار میں فضائی حملے میں داعش سے منسلک ۱۴ وہابی دہشتگردہلاک ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 431577   تاریخ اشاعت : 2017/10/29

ہندوستان کی خفیہ ایجنسی (را) نے عراق و شام میں شکست کھانے والے داعش دہشت گرد عناصر کی ہندوستان واپسی پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ داعش میں شامل ہندوستانی وہابی دہشت گرد عراق و شام میں شکست کے بعد وطن واپس لوٹنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 430564   تاریخ اشاعت : 2017/10/28