Tags - داعش
پاکستان:
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقہ مستونگ میں پاکستانی سینیٹ کے ڈپٹی چیرمین مولانا عبدالغفور حیدری کے قافلے پر خودکش حملے کی ذمہ داری وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کرلی ہے بس حملے میں اب تک ۲۷ افراد ہلاک اور ۳۰ سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID: 428034    Publish Date : 2017/05/12

عراقی فوج کے سربراہ :
عراقی فوج کے سربراہ نے کہا : رمضان المبارک سے قبل ہی موصل وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے ناپاک وجود سے پاک ہوجائےگا۔
News ID: 428026    Publish Date : 2017/05/12

افغان صدر اشرف غنی کا دعویٰ ہے کہ افغانستان میں عسکریت پسند تنظیم داعش کا سربراہ عبدالحسیب صوبہ ننگرہار میں خصوصی فورسز کے آپریشن کے دوران ہلاک ہو گیا ہے۔
News ID: 427968    Publish Date : 2017/05/08

پاکستان میں سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کا اثر و رسوخ بڑھ رہا ہے ۔
News ID: 427962    Publish Date : 2017/05/07

عراق کی فوج کی جانب سے مغربی موصل کو داعش دہشتگردوں کے چنگل سے آزاد کرانے کی کارروائی کا آغاز ہو گیا ہے۔
News ID: 427910    Publish Date : 2017/05/04

داعش تکفیری دہشت گردوں نے عراق کے صوبے نینوا میں وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے دس عام شہریوں کا قتل عام کر دیا۔
News ID: 427875    Publish Date : 2017/05/03

پچھلے ۳۴ مہینوں میں؛
شام میں انسانی حقوق کے مرکز نے اپنی رپورٹ میں پیش کیا کہ داعش نے پچھلے ۳۴ مہینوں میں چار ہزار سات سو شامی شھریوں کا سر قلم کردیا ہے ۔
News ID: 427846    Publish Date : 2017/05/01

افغان طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے سینیئرکمانڈرکو داعش نے پشاور میں قتل کیا ہے۔
News ID: 427840    Publish Date : 2017/05/01

عراق، شام ، افغانستان اور پاکستان میں مسلمانوں کے خلاف سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش اپنی بربریت اور سنگین جرائم کے حوالے سے مشہور ہے لیکن وہ اسرائیل سے خوف کھاتا ہے اور اس کے حلاف ایک لفظ بھی استعمال کرنے کی جرات نہیں کرتے بلکہ ان کا احترام واجب جانتے ہیں ۔
News ID: 427819    Publish Date : 2017/04/30

حیدر العبادی :
عراق کے وزیراعظم حیدرالعبادی نے گزشتہ روزعراق میں تعینات ہونے والے ایران کے نئے سفیر ایرج مسجدی کے ساتھ ملاقات کی۔
News ID: 427718    Publish Date : 2017/04/25

صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ نے انکشاف کیا ہے کہ داعش ی دہشت گردوں نے شام کے علاقے جولان میں ایک بار غلطی سے اسرائیلی فوجیوں کو نشانہ بنایا تھا جس پر انہوں ان سے معذرت کر لی ہے ۔
News ID: 427701    Publish Date : 2017/04/24

امریکہ نے مغربی موصل میں عراقی فوج کے خلاف داعش کے ہاتھوں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی تصدیق کر دی ہے ۔
News ID: 427615    Publish Date : 2017/04/20

کانگریس عوامی پارٹی یمن کے لیڈر:
کانگریس عوامی پارٹی یمن کے لیڈر نے گذشتہ ھفتے یمن میں ۴۰۰ سو داعش یوں کے گھسنے کی جانب اشارہ کیا اور کہا: سعودیہ «باب المندب» کو داعش ی دھشت گردوں کے حوالے کرنے کی غرض سے انہیں یمن منتقل کر رہا ہے ۔
News ID: 427603    Publish Date : 2017/04/19

ذرائع نے مزید بتایا کہ داعش نے پنجاب یونیورسٹی، لمز، انجینٹرنگ یونیورسٹی، سول لائنز کالج، گورنمنٹ کالج آف سائنس وحدت روڈ سمیت دیگر تعلیمی اداروں میں اپنا نیٹ ورک قائم کر رکھا ہے۔ داعش کے عہدیدار کلین شیو ہیں اور مہنگی گاڑیوں میں پھرتے ہیں جن کو پولیس بھی روکنے کی جرات نہیں کرتی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ داعش کی بھرتی کیلئے پنجاب یونیورسٹی کی ایک طلبہ تنظیم افرادی قوت فراہم کرتی ہے جس کے بعد ان نوجوانوں کو دیگر ساتھی لانے کیلئے ٹاسک دیا جاتا ہے
News ID: 427564    Publish Date : 2017/04/17

دہشت گرد تنظیم طالبان نے کہا : افغانستان میں داعش کا سد باب افغانیوں کا کام ہے ۔
News ID: 427537    Publish Date : 2017/04/16

الازهر مصر کے استاد:
الازهر مصر کے استاد نے بیان کیا کہ ابن تیمیہ کے فتوے کے مطابق داعش ی‌ واجب القتل ہیں ۔
News ID: 427527    Publish Date : 2017/04/15

شام کے صدر کی مشیر :
شام کے صدر کی مشیر نے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے شام پر پھر حملہ کیا تو اس سے جنیوا مذاکرات پیچیدہ ہوجائیں گے جبکہ علاقہ میں امریکی اتحادی ممالک سعودی عرب، قطر اور ترکی کی جانب سے وہابی دہشت گردوں کی مدد اور حمایت کا سلسلہ جاری ہے۔
News ID: 427515    Publish Date : 2017/04/15

عراق:
عراق کے ملٹری انٹیلی جینس ہیڈکوارٹر نے اعلان کیا ہے کہ موصل میں داعش دہشت گرد گروہ کے کئی سرغنہ ہلاک ہوئے ہیں۔
News ID: 427409    Publish Date : 2017/04/10

سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے مصر کے شہر طنطا میں عیسائیوں کی مذہبی تقریب پر وحشیانہ اور سفاکانہ حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
News ID: 427397    Publish Date : 2017/04/09

داعش کا ترجمان:
دھشت گرد گروہ داعش کے ترجمان نے امریکا کے صدر جمھوریہ کو احمق کہتے ہوئے کہا کہ وہ جلد از جلد عراق و شام سے اپنی فوج ہٹا لے جائے ۔
News ID: 427318    Publish Date : 2017/04/05