Tags - داعش
جامعہ نظام رضویہ لاہور پاکستان کے مدیر :
شیخ محمد حبیب سعیدی نے کہا کہ پاکستان میں موجود میڈیا میں سوائے فتنہ پروری کے اور کچھ نشر نہیں کیا اگر پاکستان میں موجود میڈیا اور عوام میں باہمی تعلقات ہوتے تو حالات ایسی نہج پر نہ ہوتے۔
News ID: 432500 Publish Date : 2018/01/02
عراق کے صوبے نینوا کی پولیس کا کہنا ہے کہ اس صوبے کے جنوبی علاقے میں ۱۷ داعش ی دہشتگرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
News ID: 432469 Publish Date : 2017/12/31
آغا سید حسن الموسوی الصفوی :
جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ نے کابل میں شیعہ برادری کے ثقافتی مرکز پر خودکش حملے کی پرزور الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
News ID: 432449 Publish Date : 2017/12/29
حجت الاسلام سید احمد اقبال رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ اقوام متحدہ اور عالمی برادری امریکی واسرائیلی پشت پناہی میں داعش کی افغانستان میں فعالیت اور درندگی کا سختی سے نوٹس لے ۔
News ID: 432439 Publish Date : 2017/12/28
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ۲ خودکش دھماکوں میں ۳ صحافیوں سمیت ۴۰افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID: 432433 Publish Date : 2017/12/28
امریکا اور اس کے اتحادیوں نے ہزاروں داعش ی عناصر کو شام سے یورپ منتقل کیا ہے۔
News ID: 432422 Publish Date : 2017/12/27
امیر علی حاجی زادہ :
پاسداران انقلاب ایرواسپیس ڈویژن کے کمانڈر نے کہا کہ دشمن اسلامی حکومت کو کمزور کرنے کی ناپاک سازش کررہا ہے مگر ہم ایسے عزائم کا مقابلہ کےلئے ہمہ وقت تیار ہیں۔
News ID: 432269 Publish Date : 2017/12/15
ولادی میر پوتن :
روس کے صدر نے کہا ہے کہ شام میں موجود امریکی فوجی، دہشت گردوں کو حتمی شکست سے بچانے کے لیے اسلحہ اور دیگر سہولتیں فراہم کر رہے ہیں۔
News ID: 432268 Publish Date : 2017/12/15
عراق کے ایزدی آبادی والے علاقے سنجار میں ایک اجتماعی قبر دریافت ہوئی ہے جس میں داعش کے ہاتھوں قتل ہونے والے چار سو افراد کی لاشیں دفن ہیں۔
News ID: 432243 Publish Date : 2017/12/14
علامہ سید احمد صافی :
روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے متولی نے کہا : ہر ایک اس بات پر مطمئن ہے کہ اس نے اس تاریخی فتوی پر عمل کر کے اپنے واجب کو ادا کیا اور تمام انسانوں کو ان داعش ی درندوں سے محفوظ بنایا۔
News ID: 432141 Publish Date : 2017/12/07
عراق کے دارالحکومت بغداد کے مضافاتی علاقے میں ۲ خودکش حملوں کے نتیجے ۱۷ افراد ہلاک جب کہ ۲۸ زخمی ہو گئے ہیں۔
News ID: 432009 Publish Date : 2017/11/28
عبدالمالک بدرالدین الحوثی :
یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب، یمنی عوام سے تکفیری داعش ی دہشت گرد گروہ کی شکست کا انتقام لے رہا ہے۔
News ID: 431978 Publish Date : 2017/11/26
حجت الاسلام مقصودعلی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا : سیرت نبوی، عصر حاضر کی تاریکیوں میں نور کی کرن بن کر ہمارے کردار کی تعمیر کرے گا۔
News ID: 431949 Publish Date : 2017/11/24
ڈاکٹر علی لاریجانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے سپیکر نے کہا : افغانستان میں امن و امان کی بحالی کے لئے ایران افغان حکومت کے ساتھ تعاون کے لئے آمادہ ہے۔
News ID: 431947 Publish Date : 2017/11/24
سید حسن نصرالله :
حزب الله لبنان کے جنرل سیکریٹری نے عراق کے آخری شہر کو بھی داعش کے چنگل سے آزار کرنے کو ایک عظیم کامیابی جانا ہے اور تاکید کی ہے کہ عراقی فوج شام کے سرحد تک پہوچ گئی ہے ۔
News ID: 431913 Publish Date : 2017/11/22
رجب طیب اردوغان :
ترکی کے صدر نے کہا : امریکہ کے سابق صدر اوبامہ نے بھی اپنے وعدوں پر عمل نہیں کیا ۔
News ID: 431848 Publish Date : 2017/11/17
عراقی فوج اور سیکورٹی فورس نے مغربی صوبے الانبار کے شہر راوہ کو تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
News ID: 431844 Publish Date : 2017/11/17
امریکی عہدیدار :
امریکی سینیٹ کے ایک سینیئر مشیر نے کہا ہے کہ شام میں امریکا کے فوجی اقدامات بین الاقوامی قوانین کے منافی ہیں۔
News ID: 431837 Publish Date : 2017/11/16
دہشت گرد گروہ داعش نے ہندوستان کے ریاست کیرالا میں دہشت گردانہ حملے کی دھمکی دی ہے۔
News ID: 431833 Publish Date : 2017/11/16
آیت الله کاظم صدیقی :
تہران کے امام جمعہ نے بیان کیا : داعش امریکی ، صیہونی ، عبری اور خطے کے دوسرے خائنوں کے ساتھ مل کر سازش کے ذریعہ مقاومت فرنٹ کو کمزور کر کے اسرائیل غاصب حکومت کے لئے تحفظی حصار قائم کرنے کی کوشش میں تھا ۔
News ID: 431832 Publish Date : 2017/11/16