Tags - داعش
شام:
عراق کی رضا کار فورس "حشد الشعبی" نے اعلان کیا ہے کہ انھوں نے عراق اور شام کی سرحد پر داعش دہشت تنظیم کے ۲ کمانڈروں کو ہلاک کردیا ہے۔
News ID: 437533    Publish Date : 2018/10/31

افغانستان میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں میں عام شہریوں کی ہلاکتوں میں اضافہ ہوا ہے۔
News ID: 437344    Publish Date : 2018/10/08

رجب طیب اردوغان :
ترک صدر نے کہا ہے کہ اسلام بے گناہ افراد کے گلے کاٹنے کی اجازت دیتا ہے۔
News ID: 437282    Publish Date : 2018/09/30

علی شمخانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے کہا کہ دہشت گردوں کے حامی عرب ممالک کو دہشت گردوں کی حمایت کا تاوان ادا کرنا پڑےگا۔
News ID: 437241    Publish Date : 2018/09/26

حشد الشعبی کے ترجمان :
علی الحسینی نے کہا کہ امریکہ ایک بار پھر عراق میں دہشت گردی کو فروغ دینے کے منصوبہ پر کام کررہا ہے امریکہ شام کے صوبہ ادلب سے وہابی دہشت گردوں کو عراق منتقل کرنے کی کوشش کررہا ہے۔
News ID: 437223    Publish Date : 2018/09/24

ایران کے جنوب مغربی شہر اہواز میں ہفتے کے روز مسلح افواج کی پریڈ کے دوران عام شہریوں پر دہشت گردانہ حملے کے نئے پہلو سامنے آئے ہیں۔
News ID: 437218    Publish Date : 2018/09/24

حیدر العبادی :
عراق کے وزیر اعظم نے عراق سے داعش کی تباہی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : داعش دہشت گرد گروہ پر عراقی عوام کی فتح نے علاقے اور پوری دنیا میں عراق کو سربلند کر دیا۔
News ID: 437151    Publish Date : 2018/09/15

عراق کی رضاکار فورسز نے سامراء کے علاقہ میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے کو ناکام بنادیا ہے۔
News ID: 437145    Publish Date : 2018/09/15

امریکہ در حقیقت شام میں القاعدہ اور اس کی ذیلی دہشت گرد تنظیموں کی حمایت کررہا ہے
News ID: 437144    Publish Date : 2018/09/15

حکومت افغانستان کا کہنا ہے کہ فضائی حملے میں داعش کا سرغنہ برائے خراساں ابو سعید مارا گیا ہے۔
News ID: 436981    Publish Date : 2018/08/27

افغانستان میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے کمانڈر نے ۱۵۰ دہشت گردوں سمیت افغان فوج کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے ہیں۔
News ID: 436763    Publish Date : 2018/08/02

افغانستان میں طالبان اور داعش دہشتگردوں کے مابین ہونے والی جھڑپوں میں ۳۰۰ دہشتگرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
News ID: 436651    Publish Date : 2018/07/21

افغانستان کے صوبے قندہار اور صوبہ سر پل میں داعش اور طالبان کے حملے میں ۹ پولیس اہلکار اور طالبان کمانڈر سمیت ۲۰ افراد ہلاک ہوگئے ۔
News ID: 436635    Publish Date : 2018/07/18

حافظ محمد سعید:
کراچی میں ملی مسلم لیگ کے بڑے انتخابی جلسوں سے خطاب کرتے ہوئے جماعۃ الدعوۃ پاکستان کے امیر نے کہا کہ اب داعش کے ذریعے پاکستان کو میدان جنگ بنایا جا رہا ہے، خودکش حملے اور بم دھماکے اسی سلسلے کی کڑیاں ہیں، ان حالات میں ہمیں بیدار رہنا ہوگا اور پاکستان کے استحکام کے لئے یکجہتی کا اظہار کرنا ہوگا۔
News ID: 436615    Publish Date : 2018/07/16

کمال خرازی :
خارجہ پالیسی اسٹریٹیجک کونسل کے سربراہ نے کہا کہ سیاسی اور اسٹریٹجک سائنسی سنٹرز کو تکفیری اور سلفی دہشتگردوں کے ذہنی بنیادوں کی بہتر شناخت کے لئے دوسری تنظیموں کے ساتھ ایسی نشستوں کا انعقاد کرنا چاہیئے۔
News ID: 436604    Publish Date : 2018/07/15

پاکستان میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے صوبہ بلوچستان کے علاقہ مستونگ میں خودکش حملے کی ذمہ د اری قبول کرلی ہے اس حملے میں ۳۰۰ سے زائد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID: 436596    Publish Date : 2018/07/14

شام کے صوبہ درعا میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خودکش کار بم دھماکے میں ۱۴ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
News ID: 436585    Publish Date : 2018/07/12

حیدر العبادی:
عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ عراق میں وہابی دہشت گردوں کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے ۔
News ID: 436565    Publish Date : 2018/07/11

مصر کی سیکورٹی کونسل نے خبردار کیا کہ داعش نیٹ کے زریعے جوانوں کو بھرتی کوشش کرسکتی ہے ۔
News ID: 436550    Publish Date : 2018/07/09

تہران کے چیف پراسیکیوٹر نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش کے بتیس ارکان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
News ID: 436538    Publish Date : 2018/07/08