17 August 2017 - 15:36
News ID: 429522
فونت
عراق میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے صوبہ الانبار میں ۱۵ سالہ تین عراقی نوجوانوں کے سرکاٹ دیئے ہیں۔
داعش

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے صوبہ الانبار میں 15 سالہ تین عراقی نوجوانوں کے سرکاٹ دیئے ہیں۔

قبائلی رہنما قطری العبیدی نے اعلان کیا ہے کہ مذکورہ نو جوانوں نے داعش میں شامل ہونے سے انکار کردیا تھا جس کے بعد داعش نے انھیں گرفتار کرکے ان کا سرکاٹ دیا ہے۔

العبیدی نے کہا کہ داعش نے عراقی نو جوانوں کو الرمادی سے 350 کلو میٹر دور کے فاصلے پر ذبح کیا ہے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬