صوبہ الانبار

ٹیگس - صوبہ الانبار
صوبہ الانبار کی امن کمیٹی کے سربراہ :
نعیم الکعود نے کہا ہے کہ عراقی فورسز اور رضاکار دستوں نے الرمادی کے جنوب میں ۱۰۰ داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430135    تاریخ اشاعت : 2017/09/28

عراق میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے صوبہ الانبار میں ۱۵ سالہ تین عراقی نوجوانوں کے سرکاٹ دیئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429522    تاریخ اشاعت : 2017/08/17

عراق میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے صوبہ الانبار میں ۱۵ سالہ تین عراقی نوجوانوں کے سرکاٹ دیئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429522    تاریخ اشاعت : 2017/08/17

عراق کے صوبہ الانبار کے شہر ہیت میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خودکش حملے میں ۱۳ افراد ہلاک اور ۲۲ زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428313    تاریخ اشاعت : 2017/05/30