28 September 2017 - 22:32
News ID: 430135
فونت
صوبہ الانبار کی امن کمیٹی کے سربراہ :
نعیم الکعود نے کہا ہے کہ عراقی فورسز اور رضاکار دستوں نے الرمادی کے جنوب میں ۱۰۰ داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
 داعش

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کے صوبہ الانبار کی امن کمیٹی کے سربراہ نعیم الکعود نے کہا ہے کہ عراقی فورسز اور رضاکار دستوں نے الرمادی کے جنوب میں 100 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

نعیم الکعود نے کہا کہ داعش دہشت گرد جدید ترین گاڑیوں کے ہمراہ صوبہ الانبار میں داخل ہوئے تھے جنیھں مقامی قبائل ، سکیورٹی فورسز اور رضاکار دستوں نے مشترکہ کارروائی کے دوران ہلاک کردیا۔

اس نے کہا کہ داعش دہشت گرد آشکارا طور پر الطاش اور المجر علاقوں میں داخل ہوئے جنھیں بر وقت کارروائی کرکے ہلاک کردیا گیاہے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬