ٹیگس - داعش
داعش دہشت گرد گروہ نے صدام کے ایک صدارتی گارڈ کو اپنا وزیر جنگ منصوب کر لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423492 تاریخ اشاعت : 2016/09/27
عراق سنی عالم دین :
مجمع علمائے اهل سنت عراق کے سربراہ نے عراق میں داعش کی جنایتوں کو محکوم کرتے ہوئے کہا: آیت الله سیستانی نے عراق کو سررنگوں ہونے سے بچا لیا ۔
خبر کا کوڈ: 423477 تاریخ اشاعت : 2016/09/26
عراق کے مغربی صوبے الانبار میں داعش سے وابستہ دسیوں مسلح دہشت گرد مارے گئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 423471 تاریخ اشاعت : 2016/09/26
عراق کے دارالحکومت بغداد میں دہشت گردانہ بم دھماکے میں گیارہ افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 423458 تاریخ اشاعت : 2016/09/25
داعش دہشت گرد گروہ نے شمالی عراق میں اپنی حالیہ شکست کے بعد الشرقاط کے اسٹریٹیجک علاقے میں اپنے کمانڈر اور چند دیگر دہشت گردوں کو نذر آتش کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 423457 تاریخ اشاعت : 2016/09/25
حیدرالعبادی
عراقی وزیراعظم نے ملک کے چپے چپے کو دہشت گردوں سے پاک کئے جانے تک فوج اور عوامی رضاکارفورس کی کارروائیاں جاری رکھنے پر زور دیا ۔
خبر کا کوڈ: 423431 تاریخ اشاعت : 2016/09/24
دہشت گرد گروہ داعش نے شمالی شہر موصل میں اہل سنت کی مساجد کے دو امام جماعت اور چار عراقی فوجیوں کو بے دردی کے ساتھ قتل کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423428 تاریخ اشاعت : 2016/09/24
ایک ۱۵ سالہ علی احمد راشد نے ۱۶۵ افراد پر مشتمل ایک قافلہ کو داعش کے زیر قبضہ علاقوں سے بغیر کسی نقصان کے باہر نکالنے میں کامیابی حاصل کی ۔
خبر کا کوڈ: 423286 تاریخ اشاعت : 2016/09/17
وہابی شدت پسند تنظیم داعش کے اطلاعات و نشریات کے شعبے کا انچارج وائل عادل حسن سلمان الفیاض عرف ڈاکٹر وائل ایک فضائی حملے میں مارا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423280 تاریخ اشاعت : 2016/09/17
یورپی ممالک کے سیکورٹی ذرائع نے داعش کی دہشت گردانہ کارروائیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423137 تاریخ اشاعت : 2016/09/09
پاکستان لیفٹیننٹ جنرل:
لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ نے اعلان کیا : داعش سمیت کسی دہشت گرد کو پاکستان میں نہیں چھوڑیں گے۔
خبر کا کوڈ: 422994 تاریخ اشاعت : 2016/09/02
شام کے شہر حلب میں دہشت گرد کے خلاف کاروائی میں ابو محمد العدنانی ہلاک ہو گیا جو داعش کا اہم کمانڈر اور ترجمان تھا ۔
خبر کا کوڈ: 422958 تاریخ اشاعت : 2016/09/01
عراق کی البدر تنظیم کے سیکریٹری جنرل :
عراق کے جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں داعش کے ایک ہزار سے زائد دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 422909 تاریخ اشاعت : 2016/08/29
عراق میں دہشت گرد گروہ داعش نے اس ملک کے عوام کےخلاف اپنے مظالم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے دسیوں شہریوں کا قتل عام کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 422904 تاریخ اشاعت : 2016/08/29
شامی فوج نے حلب کے جنوبی مضافاتی علاقے ام القرع میں بھی اپنی پوزیشنیں مستحکم کرلی ہیں اور حلب کے جنوب میں بھی شدید جنگ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 422793 تاریخ اشاعت : 2016/08/23
حیدر العبادی:
عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے دہشت گرد گروہ داعش کو تمام ممالک کے لئے خطرہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 422787 تاریخ اشاعت : 2016/08/23
عراق کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے؛
عراق کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے اپنے ملک کے مزید مغربی علاقے دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 422762 تاریخ اشاعت : 2016/08/22
ایران کے مغربی صوبے سے؛
ایران کے انٹیلی جینس اداروں نے ملک میں داخل ہونے والے داعش کے ایک جتھے کا پتہ لگانے کے بعد اس کے چار ارکان کو ہلاک اور متعدد کو گرفتار کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 422667 تاریخ اشاعت : 2016/08/17
شمالی عراق میں بم دھماکہ؛
شمالی عراق میں ہونے والے بم دھماکے میں پچیس افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں
خبر کا کوڈ: 422663 تاریخ اشاعت : 2016/08/17
افغانستان میں مظاہرے کے دوران بم دھماکہ؛
افغانستان کی وزارت داخلہ کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق کابل میں ہزارہ برادری کے مظاہرے کے دوران ہونے والے دھماکوں کے نتیجے میں اب تک اسّی افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 422543 تاریخ اشاعت : 2016/07/24